کسی کو استانی جی کی کوئی خیر خبر ھے؟
رجسٹر تو خود لے کر چلی گئی تھیں ۔ نام کیسے کٹتا؟؟؟سر جی میرا نام تو نہیں کٹ گیا سکول سے جی![]()
سر جی میرا نام تو نہیں کٹ گیا سکول سے جی![]()
رجسٹر تو خود لے کر چلی گئی تھیں ۔ نام کیسے کٹتا؟؟؟
بہر حال ٹارزن کی واپسی ۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔![]()
مجھے تو لگتا ہے تم نے ہم سب کے نام کاٹ دیئے تھے، کوئی سکول ہی نہیں آ رہا تھا۔
آیئے آیئے خیر سے وقت مل گیا آپکو سکول آنے کااتنی چھٹیاں کیوں کیں؟