سید عاطف علی
لائبریرین
جیسے ٹیلی پورٹ اور گریب سائٹ وغیرہ ؟کچھ تھرڈ پارٹی ٹولز ہوتے ہیں یا لوگوں کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے اسکرپٹس ہوتے ہیں، جس سے مختلف ویب سائٹس سے ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کی طرف اشارہ ہے۔ اسے ویب اسکریپنگ کہتے ہیں۔
جیسے ٹیلی پورٹ اور گریب سائٹ وغیرہ ؟کچھ تھرڈ پارٹی ٹولز ہوتے ہیں یا لوگوں کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے اسکرپٹس ہوتے ہیں، جس سے مختلف ویب سائٹس سے ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کی طرف اشارہ ہے۔ اسے ویب اسکریپنگ کہتے ہیں۔
تصاویر اپلوڈنگ کا مسئلہ تو نہیں؟کچھ تھرڈ پارٹی ٹولز ہوتے ہیں یا لوگوں کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے اسکرپٹس ہوتے ہیں، جس سے مختلف ویب سائٹس سے ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کی طرف اشارہ ہے۔ اسے ویب اسکریپنگ کہتے ہیں۔
نہیں۔تصاویر اپلوڈنگ کا مسئلہ تو نہیں؟
یاز کے فرضی ہمسائےآئی مسڈ دیٹ دین۔ وئیر از ہی؟
ہر روز آخرین روز محفل استفورم کی آخری تاریخ کے بارے میں حتمی اعلان کرنا ممکن نہیں ہے۔ لیکن اب فورم کا چل چلاؤ ہی سمجھیں۔
میری گزارش ہے کہ فورم کو کسی ٹول سے سکریپ کرنے کی کوشش نہیں کریں۔ اس سے سرور پر لوڈ پڑتا ہے اور اس طرح سائٹ سب کے لیے سلو ہو جاتی ہے۔
اس سے کیا مراد ہے ؟
کیا تصاویر لنک کرنا مراد ہے ؟
اسے HTTrack کے ذریعے اپنی پرسنل ہارڈ ڈرائیو پر بھی منتقل کرسکتے ہیں ۔
ٹائم زون کے حساب سے نا؟یاز کے فرضی ہمسائے
مجو درستیٔ عہد از جہانِ سست نہادہر روز آخرین روز محفل است
امریکہ میں ہو کے جرمنی میں کیسے جا سکتے ہیں؟ آپ نے کہا نا محفل امریکہ میں ہے۔یاز کے فرضی ہمسائے
ہر روز آخرین روز محفل است
آپ دونوں سے فارسی کی ٹیوشن کے لیے شام ساڑھے چھے کا وقت کیسا رہے گا؟مجو درستیٔ عہد از جہانِ سست نہاد
متفق کی ریٹنگ نہیں دے سکتا اس لئے لکھ رہا ہوں کہ متفقٹائم زون کے حساب سے نا؟
یہ تو مجھے سمجھ آئی کہ ہر روز محفل کا آخری روز ہی ہے۔ہر روز آخرین روز محفل است
جرمن ٹائم زون؟آپ دونوں سے فارسی کی ٹیوشن کے لیے شام ساڑھے چھے کا وقت کیسا رہے گا؟
محفل نبیل کی جیب میں تو نہیں ہے کہ وہ اکٹھے رہیںامریکہ میں ہو کے جرمنی میں کیسے جا سکتے ہیں؟ آپ نے کہا نا محفل امریکہ میں ہے۔
اس سے مجھے یہ سمجھ آئی کہ کوئی وعدہ ہے جس کو درست کرنے کی کوشش ہے لیکن دنیا سستی کی ماری ہوئی نہیں ہے؟ (ڈز دیٹ میک سینس ٹو یو؟ ٹو می اٹ ڈزنٹ!)مجو درستیٔ عہد از جہانِ سست نہاد
زیک آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا تھا لیکن میں ذرا سست ہوئی ہوئی ہوں تو ادھر ہی جواب دے دیں، محفل کے بیس سال میں کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟متفق کی ریٹنگ نہیں دے سکتا اس لئے لکھ رہا ہوں کہ متفق
نہیں پھر آپ کا مسئلہ ہوگا، اس لیے یاز کو ہم شیخ رشید کے سرہانے ہی فرض کر لیتے ہیں!جرمن ٹائم زون؟