شزہ مغل
محفلین
اس بارے میں یہاں تبصرا نہیں کروں گی۔یہ اچھا رہا شزہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ خوب ! تم میرے گھر والوں کو نہیں جانتی ! بہت پردے کی پابندی ہے اور ہمیں تو کسی سہیلی کے گھر جانے کی اجازت نہیں ملتی تھی ۔ اور یہ اجازت تھی جس نے آنا وہ گھر آجائے ! میں تمھیں اپنے گھر کی باتیں بتاؤ تو تم کانوں کو ہاتھ لگاؤ کہ میں اپنے خاندان سے بالکل مختلف ہوں ۔۔۔۔میں حجاب کے خلاف ہوں مگر آج تک گھر سے بنا نقاب نکلنے کی نہ جرات ہے نہ کرسکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔![]()
اور ہم چار دوستوں کا گروپ ہے۔ ہم خوب گھومتے پھرتے ہیں۔ نئے نئے ریستوران explore کرنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ ہم چونکہ کولیگز بھی ہیں سو تفریحی دوروں کا پروگرام بنانے میں آگے آگے ہوتے ہیں۔