ماہی احمد
لائبریرین
حجاب اللہ اور رسول (ص ) کا حکم ہے... اور داڑھی سنت.... آپ اسے منافقت نہیں کہہ سکتے.میں حجاب کو اسلامی نظریے سے رد کر ہی نہیں سکتی ۔ اس کی معاشرتی اور نفیساتی وجوہات ہیں ۔ اسلام تو معاشرت کا دین ، نفیساتی تعمیر کا مذہب ہے ۔ میں ایک مثال دیتی ہوں ۔۔
ایک عورت مکمل پردے ہیں ، یہاں تک کہ آپ اس کے ہاتھ بھی پردے یا حجاب میں پاتے ہیں ۔ لیکن وہی عورت معاشرے تباہ کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے حجاب اس کا باطن ہے تو ظاہر کا حجاب معاشرہ بچا نہیں رہا ہے ، باطن کا حجاب ظاہر پر پردہ رکھ سکتا ہے مگر باطن برائیاں ایسے فتنے کا سبب بنتی ہیں ۔میں حجاب کی شدت سے مخالف ہوں ، جسکی وجہ میں نے یہی دیکھی ہے ایسی خواتین ایک طرف روزے دار ، تہجد گزار ، نمازی ، با پردہ ہیں ۔ان کی صفات ظاہر پر جاتے معاشرہ بیان کر رہا ہے ۔ ان کا ایک اچھا کردار بن رہا ہے ،مگر وہی عورت زنا ، فحش کاموں میں مصروف رہی تو کیا کیا جائے ! ایک آدمی بالکل اسی طرح داڑھی رکھتا ہے ، حجاب اور داڑھی ، ایک معاشرتی تقوی ، زاہدہ یا زاہد کی پیروی کردی گئی ۔مگر وہی بندہ یا مولوی ایسے ایسے کام کرتا ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگایا جائے تو کیا داڑھی اچھی ہے ؟
یہ حجاب ، داڑھی معاشرے کی منافقت کا نشان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوپر جو آپ نے بات کہی اس پر بات کریں گے ان شاء اللہ

عید پر یا کوئی فنکشن ہو تو بہنوں کے سامنے بیٹھنا پڑتا ہے کہ میرا بھی میک اپ کر دو