اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

ماہی احمد

لائبریرین
افففففففففففففففف تم کتنی میسنی گھنی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا کچھ آتا ہے نا تمھیں


کیا کیا آتا ہے پاکستان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔اکثر رشتہ دار جب ایک ملک سے دوسرے ملک عیدی بھیجتے ہیں تو ہر ہر چیز کی تصویر اتار کے ساتھ فیس بک پر اپلوڈ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں میں ایسے نہیں کرتی. :)
کپڑے وغیرہ ہی ہوتے ہیں. انٹرنیشنل شپنگ میں بندہ مہندی چوڑیوں والا رسک تو لے سکتا. سو وہ میں یہیں سے لے لیتی ہوں اگر ضرورت ہو تو.
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہم خود اپنے والدین کی شہزادی ہیں۔ ہمیں کسی جدی پشتی بادشاہ سے کیا لینا۔ :p
مذاق برطرف!! ہمیں لباس میں فراکس کافی پسند ہیں۔ ہم نے بہت پہنے ہیں۔ اب کم کر دئیے ہیں۔ لباس کی وجہ سے آپ کو یہ گمان ہوا۔ :)
مجھے بھی فراکس بہت پسند ہیں... فلور لینتھ ود چوڑی دااااررر... اففف :love:
 

ماہی احمد

لائبریرین
معاف کرنا ماہی! اگر نہ کرو تو خیر ہے :) یار جو مستقل حجاب میں نہ ہوں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی گرمی میں حد ہوگئی ہے ، بندہ نقاب اوڑھ کے پھرے ،گھر میں تو سکھ کا سانس لینا چاہیے
لڑکیییی!میں ریسرچ کر رہی ہوں بچو جیییی!!!
تم اپنے سوالات تئار کر لو پھر ان شاءاللہ کال کروں گی تو بات کریں گے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہمیں آپ کے بولنے کا انداز ، اس میں چھپا کچھ انجانی سی کشش دکھتی ہے جس کو میں نام ابھی نہیں دے سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سچ ہے کہ آپ والدین کی شہزادی ہیں ، جدی پشتی سے لینا پڑ بھی سکتا ہے ، وقت کیا پتا :p:cool:

ابھی تک یقین جانیے ایک فراک نہیں دکھی آپ کی پہنی ہوئی:):p فراکس ، کرتے ۔۔۔۔۔۔یہ تو سب چلتا ہے مگر مجھے پتا نہیں ٹراؤزر نہیں پسند ہیں ۔۔۔۔۔ :)
بھئی مجھے تو لاریب بہت ہی اچھی لگی... in love :love:
 

شزہ مغل

محفلین
یہ سب سے اچھی بات ہے، انسان اپنے کپڑے کم از کم اپنی مرضی سے خود ڈئیزائن تو کر سکتا ہے نا، درزیوں کے ساتھ کون مغز ماری کرے. مجھے بہت شوق ہے کہ میں سلائی اور کڑھائی سیکھوں. شیشوں والی کڑھائی والا ایک کرتا (خیالی ) ہر دم میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے کہ ایسا کب بناوں گی میں :p:D
مشکل نہیں ہے۔ شوق کو تھوڑا حرکت میں لائیں بس۔ انٹرنیٹ سے بھی سیکھ سکتی ہیں آپ۔
 

شزہ مغل

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔
ہم کڑھائی بہت اچھی کرتے ہیں۔ تقریباً ہر طرح کی۔۔ ہماری امی جان نے میٹرک کے بعد سلائی سکول سے تین سالہ سلائی کڑھائی کا کورس کیا تھا۔ بس ان کو دیکھ دیکھ کے ہی آ گئی۔ ہم اپنی قمیضوں پر خود بھی بہت اچھی کڑھائی کر لیتے ہیں۔ بس شروع امی جان کر کے دیتی ہیں۔ :p
سلائی البتہ نہیں آتی۔ :)
مجھے بنیادی سی کڑھائی بھی آتی ہے اور سلائی بھی۔
بہت اچھی نہیں مگر قابل استعمال سلائی کڑھائی کر لیتی ہوں۔ الحمد اللہ
 

شزہ مغل

محفلین
افففففففففففففففف تم کتنی میسنی گھنی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا کچھ آتا ہے نا تمھیں


کیا کیا آتا ہے پاکستان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔اکثر رشتہ دار جب ایک ملک سے دوسرے ملک عیدی بھیجتے ہیں تو ہر ہر چیز کی تصویر اتار کے ساتھ فیس بک پر اپلوڈ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔
 
Top