اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

ماہی احمد

لائبریرین
میری ڈریسنگ میں سب سے فیورٹ چیز حجاب ہی ہوتا ہے۔ اس کی میچنگ کرنے میں بڑا مزہ آتا ہے۔۔ ہر سوٹ کے ساتھ ایک حجاب۔۔ ہیوی اسکارفز سے جان چھوٹ جاتی ہے اور ساتھ میں جیولری کا پنگا بھی نہیں ہوتا
بالکل! لیکن میں ابھی تو دوپٹا لیتی ہوں بس سر پر... حجاب، نقاب بس جب باہر آنا جانا ہو. لیکن آل ٹائم حجاب بھی بہت مزے کی چیز ہے. :)
طلحہ کیسا ہے مقدس؟ کتنا بڑا ہو گیا؟ شرارتیں کرتا ہو گا خوب :lovestruck:
 
مقدس

میں نقاب نہیں لیتی بٹ حجاب فل ٹائم لیتی ہوں سینس آئی واز 16 لولززز۔۔ طلحہ از اوور 2 ماشاءاللہ اور اپنی ماں سے دس ہاتھ آگے شرارتوں میں لولززز :rollingonthefloor:
 
نور وجدان

لائبریرین
رکو----------- جانے مت دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس میں کچھ دیر میں آتے ہی رونق میں اضافہ کرتی ہوں ۔ کافی عرصے بعد ایسا لگ رہا کہ جیسے سب سہلیاں اکٹھی ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔یا ہوہوہوہوہو گریٹ
 
لاریب مرزا

محفلین
لاریب عید کا ڈریس کیسا لیا؟ یا سلوایا؟
سی گرین کُرتا، ساتھ میں پرنٹڈ ٹراؤزرز اور پیور کا سادہ دوپٹہ ہے۔ :)
سکول میں گاہے گاہے فنکشنز ہوتے رہتے ہیں۔ اور ہم لباس سلواتے رہتے ہیں۔ اس لیے عید پہ اتنے زیادہ پُرجوش نہیں ہوتے۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں نقاب نہیں لیتی بٹ حجاب فل ٹائم لیتی ہوں سینس آئی واز 16 لولززز۔۔ طلحہ از اوور 2 ماشاءاللہ اور اپنی ماں سے دس ہاتھ آگے شرارتوں میں لولززز :rollingonthefloor:
ہاہا ماشاءاللہ! مجھے تو ابھی سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے مینیج ہو سب کچھ. چھوٹی سی ہے لیکن فل ایکٹو. منٹ لگتا ہے کمرے کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں پہنچنے میں.... افف:whew:
 
ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
سی گرین کُرتا، ساتھ میں پرنٹڈ ٹراؤزرز اور پیور کا سادہ دوپٹہ ہے۔ :)
سکول میں گاہے گاہے فنکشنز ہوتے رہتے ہیں۔ اور ہم لباس سلواتے رہتے ہیں۔ اس لیے عید پہ اتنے زیادہ پُرجوش نہیں ہوتے۔ :)
ہممم استانیوں کا ایک یہ بھی پوائنٹ ہے :)
ہمارا گرین کڑھائی والا قمیض اور پرنٹڈ آفوائٹ شلوار :) اس کے علاوی بھی دو ڈریس آئے ہیں لیکن میرا اردہ گرین پہننے کا ہے اس بار :)
 
مقدس

لائبریرین
ہاہا ماشاءاللہ! مجھے تو ابھی سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے مینیج ہو سب کچھ. چھوٹی سی ہے لیکن فل ایکٹو. منٹ لگتا ہے کمرے کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں پہنچنے میں.... افف:whew:
ہاو کیوٹ۔۔ طلحہ تو بس اوپر نیچے لگا رہتا ہے سارا دن۔۔ چیزیں توڑنے میں بھی ماہر ہے۔۔ سارے برتن توڑ دیے میرے
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
:):):):)

ہاں تو بالکل ٹھیک ہے۔ شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین میں فرق تو دِکھنا ہی چاہیے۔
لباس کا ہمارا اپنا ایک ذوق ہے۔ اس پہ ہم بالکل سمجھوتہ نہیں کرتے۔ اور سارے نخرے لباس پہ آ کے پورے کرتے ہیں۔ :):)

یہ ایک کامن سائکالوجی ہے کہ ہمیں اپنی آرائش کے لیے کسی ایک خاص مقام پر فوکس کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کچھ لباس پر تو کچھ جیولری پر تو کچھ کسی اور طرح ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ آپ کا جو اسٹائل ہے نا وہ کسی مغلیہ خانم کی یاد دلاتا ہے ، آپ کے آبا و اجداد میں کوئی جدی پشتی بادشاہ کے خاندان سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نور وجدان

لائبریرین

جیتی رہو شزہ ! میری پیاری بہنا سلامت رہے
حاضرجناب!!!
کوئی اچھی سی جھٹ پٹ ڈش ہی بتا دو کوئی بہن!!!! :)

اچھی سی ڈش بتا ہی دیتے ،مگر کچھ دیر ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے جو بنائی افطاری ، بندہ ایک آدھ تصویر ہی شئیر کر دیتا محفل میں
 
نور وجدان

لائبریرین
اسی لیے ہم خود درزی بن جاتے ہیں اپنے لیے

افففففففففففففففف تم کتنی میسنی گھنی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا کچھ آتا ہے نا تمھیں
ہماری تو عید کی سب چیزیں پاکستان سے آتی ہیں تو وہ تو آگئیں کب کی :)

کیا کیا آتا ہے پاکستان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔اکثر رشتہ دار جب ایک ملک سے دوسرے ملک عیدی بھیجتے ہیں تو ہر ہر چیز کی تصویر اتار کے ساتھ فیس بک پر اپلوڈ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ ایک کامن سائکالوجی ہے کہ ہمیں اپنی آرائش کے لیے کسی ایک خاص مقام پر فوکس کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کچھ لباس پر تو کچھ جیولری پر تو کچھ کسی اور طرح ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ آپ کا جو اسٹائل ہے نا وہ کسی مغلیہ خانم کی یاد دلاتا ہے ، آپ کے آبا و اجداد میں کوئی جدی پشتی بادشاہ کے خاندان سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم خود اپنے والدین کی شہزادی ہیں۔ ہمیں کسی جدی پشتی بادشاہ سے کیا لینا۔ :p
مذاق برطرف!! ہمیں لباس میں فراکس کافی پسند ہیں۔ ہم نے بہت پہنے ہیں۔ اب کم کر دئیے ہیں۔ لباس کی وجہ سے آپ کو یہ گمان ہوا۔ :)
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
ایسے پاؤں میرے ہیں۔ مگر آپ سے کس نے کہہ دیا کہ جن کے ایسے پاؤں ہوں وہ تیز نہیں چل پاتے؟؟؟
آپی جان معاف کیجیئیے گا مجھے اس قسم کی باتوں سے اختلاف ہے۔

میں نے بالکل معاف نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اور کچھ حربہ اپناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارےےے میں نے تو یہ اپنا اندازہ لگایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ایویں ایی ، یقین کرو نا کرو
 
Top