اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

نیرنگ خیال

لائبریرین
:eek:
اتنی مشکل پنجابی پچھلے سات جنم میں نہیں پڑھی۔ :confused1:

آپ ہم سے انتقام لے رہے ہیں یا نئے مترجم کا امتحان؟؟؟ :)
مجھے معلوم نہ تھا یہ آپ کا آخری جنم چل رہا ہے۔۔۔ o_O;)
ہاہاہاااا۔۔۔۔ گزشتہ کھاتہ جات کا حساب چکتا نہ کرنے کا انتقام۔۔۔۔ :devil1::devil:
 
محمداحمد

لائبریرین
اگر آپ نئے مترجم کو شیشے میں اُتار لیں اور وہ مستقل فرائض سرانجام دینے کے لئے راضی ہو جائیں تو آپ کو خلاصی٭ مل سکتی ہے۔

٭ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گی۔ ;)

نئے مترجم کے نیچے (یعنی اُن کے نام نیچے) دو زیر لگے ہوئے ہیں اور ریاضی کے اصولوں کے مطابق زیر زیر، زبر ہوتا ہے۔ اب انہیں پھر سے زیر کرنا انہتائی دشوار لگ رہا ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نئے مترجم کے نیچے (یعنی اُن کے نام نیچے) دو زیر لگے ہوئے ہیں اور ریاضی کے اصولوں کے مطابق زیر زیر، زبر ہوتا ہے۔ اب انہیں پھر سے زیر کرنا انہتائی دشوار لگ رہا ہے۔ :)
شاید وہ پنجابی کی ایک اور مثل پر عمل پیرا ہیں۔ کہ زیر بن زبر نہ بن وگرنہ پیش آئے۔۔ ۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
مجھے معلوم نہ تھا یہ آپ کا آخری جنم چل رہا ہے۔۔۔ o_O;)
ہاہاہاااا۔۔۔۔ گزشتہ کھاتہ جات کا حساب چکتا نہ کرنے کا انتقام۔۔۔۔ :devil1::devil:

فکر نہ کریں! ہم اپنے جنم ری نیو کرا لیں گے۔ :)

چلیے ! اب پرانا 'حساب چکتا' ہوگیا۔ اب نئے عزم کے ساتھ نئے تراجم کے لئے تیار ہو جائیے۔ :) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
شاید وہ پنجابی کی ایک اور مثل پر عمل پیرا ہیں۔ کہ زیر بن زبر نہ بن وگرنہ پیش آئے۔۔ ۔۔ :)

شکر ہے کہ پنجابی کی مثال آپ نے اردو میں لکھ دی۔

اغلب گمان ہے کہ اس کے پیشِ نظر ہمارا خیال کم ہوگا اور تراجم کے معاملے میں آپ کی کام چوری کا دخل زیادہ ہوگا۔ :)

دو زیر کو نظر انداز کردیا آپ نے۔ کوئی اور صاحب ٹیگ ہو گئے ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
فکر نہ کریں! ہم اپنے جنم ری نیو کرا لیں گے۔ :)

چلیے ! اب پرانا 'حساب چکتا' ہوگیا۔ اب نئے عزم کے ساتھ نئے تراجم کے لئے تیار ہو جائیے۔ :) :) :)
یہ کیسے چکتا ہوگئے۔۔۔ واہ۔۔۔ جنم ری نیو پیشکش۔۔۔ ایک کے ساتھ دو مفت۔۔۔ ہاہاہہااااا

شکر ہے کہ پنجابی کی مثال آپ نے اردو میں لکھ دی۔

اغلب گمان ہے کہ اس کے پیشِ نظر ہمارا خیال کم ہوگا اور تراجم کے معاملے میں آپ کی کام چوری کا دخل زیادہ ہوگا۔ :)

دو زیر کو نظر انداز کردیا آپ نے۔ کوئی اور صاحب ٹیگ ہو گئے ہیں۔ :)
اتنی مشکل اردو کون سمجھے گا۔ آپ کے ایک نئے دوست اتنے ہی مشکل اردو بولتے ہیں۔ ان کو آواز لگا کر دیکھ لیں۔

بئی یہ دو زیر بہت ہی مشکل کام ہے۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ کیسے چکتا ہوگئے۔۔۔ واہ۔۔۔ جنم ری نیو پیشکش۔۔۔ ایک کے ساتھ دو مفت۔۔۔ ہاہاہہااااا

:) :)

اتنے سخت انتقام کے بعد تو اب ظالم بھی مظلوم بن گئے ہیں۔ آپ کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ :) :) :)

اتنی مشکل اردو کون سمجھے گا۔ آپ کے ایک نئے دوست اتنے ہی مشکل اردو بولتے ہیں۔ ان کو آواز لگا کر دیکھ لیں۔

مشکل اردو بولنے والے ہوں گے کوئی ادب دوست شخصیت۔ اب اگر اُن کو بلوا بھی لیا جائے تو کیا گارنٹی ہے کہ وہ ہماری بے ادبیاں برداشت کر لیں گے۔ :) :)

بئی یہ دو زیر بہت ہی مشکل کام ہے۔۔۔

جی! ہم نے بھی اپنے فاروق صاحب کو ٹیگ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پھر اپنا سا کی بورڈ لے کر رہ گئے۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
:) :)

اتنے سخت انتقام کے بعد تو اب ظالم بھی مظلوم بن گئے ہیں۔ آپ کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ :) :) :)

مشکل اردو بولنے والے ہوں گے کوئی ادب دوست شخصیت۔ اب اگر اُن کو بلوا بھی لیا جائے تو کیا گارنٹی ہے کہ وہ ہمارے بے ادبیاں برداشت کر لیں گے۔ :) :)

جی! ہم نے بھی اپنے فاروق صاحب کو ٹیگ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پھر اپنا سا کی بورڈ لے کر رہ گئے۔ :) :) :)
مظلوم ظالم نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ :D

بےادبیاں۔۔۔۔ :p

ہاہاہااا۔۔ چائنہ کا ہوگا۔۔۔ :D
 
اوئے ہوئے مینوں تاں رج کے دیر ہو گئی ۔۔۔۔چلو مٹی پاؤ
تے بیلیو محمداحمد تے نیرنگ خیال جی تسی تے ہنیر ای پا کے رکھ دتی آ، مطلب زیر زبر کر کے تے میرے پیش وی کر دتا سمجھ نئیں اوندی پئی کے کیڑی گل دا جواب دیواں ۔ تے نہ ای میں اینا اتھرا کے تواڈے نال رل سکاں۔ سو اینے نال ای گذارا کرو
 
آخری تدوین:
یعنی فقط "محمد احمد" بھائی کا دوست ؟ کیوں صاحب آپ کا کیوں نہیں ؟
ہمارے بے ادبیاں برداشت کر لیں گے۔
برداشت ضرور کریں گے آخر کو "فقط آپ" کے دوست کا طعنہ ملا ہے -
سرگوشی (میں نے بھی احتجاج کر دیا)
 
امب دا مٹھا ذکر ساڈی مشک ودھا گیا
ویسے آپ کا ذکر اوپر مشکل اردو کے حوالے سے ہوا ہے۔ آپ لکھنوی اردو سے کچھ لا ئیے مشکل پنجابی کے جواب میں

پتہ نہیں کیوں میرا ذکر اس حوالے سے کیا گیا جبکہ میری کوشش ہوتی کہ زبان کو آسان عام فہم اور سادہ رکھا جائے -
 
محمداحمد

لائبریرین
پتہ نہیں کیوں میرا ذکر اس حوالے سے کیا گیا جبکہ میری کوشش ہوتی کہ زبان کو آسان عام فہم اور سادہ رکھا جائے -

ازراہَِ محبت آپ کا ذکر اس طرح کیا گیا ہے۔

چلیں آج اپنی ایک تحریر محفل میں پیش کرتا ہوں -

نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ضرور کیجے۔
 
Top