1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

سید سیف اللہ حسینی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2020

  1. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ، اردو محفلین میں ناچیز کا اصل تعارف اردو کے ایک پرستار کی حیثیت سے کیا جاسکتا ہے ۔ رسمی تعارف کچھ اسطرح ہے
    نام : سید سیف اللہ حسینی (سیف گلبرگوی)۔ اردو زبان کے اولین صاحب تصنیف نثر نگار حضرت سید محمد حسینی گیسودراز المعروف حضرت خواجہ بندہ نواز رح کے شہر گلبرگہ صوبہ کرناٹک (بھارت) سے تعلق ہے۔1966ء کی پیدائش ۔ تقریبا 17 سال سےزائد عرصہ مکہ المکرمہ اور جدہ میں گذار کر ابھی لاک ڈاون میں وطن لوٹا ہوں۔ انجنئرنگ فیلڈ سے تعلق ہے لیکن اردو زبان سے طالب علمی کے دور سے ہی دلچسپی رہی،اس وقت شعرفہمی کا شعور تو تھا لیکن شاعری اپنے بس کی بات نہیں لگتی تھی، نثر کی مختلف اصناف پر قلم آزمائی کا شوق رہا تعلیم سے فراغت کے بعد قریب 25 سالوں کا طویل عرصہ ادب اور ادبی دنیا سے بہت دور صرف حصول معاش کی سر گرمیوں میں گم رہے، پھر جب طبیعت اپنے شوق کی طرف مائل ہوئی تو اب رخ شاعری کی طرف تھا یہ دوسری ایننگ قریب 5 سال پہلے شروع ہوئی مجھے یہاں یہ کہنے میں ذرا بھی جھجک نہیں ہے کہ میری جیسی بھی شاعری ہے وہ "آو شاعری سیکھیں " کے گہرے مطالعہ اور aruuz.com کی مرہون منت ہے ، ویسے اب تقطیع اور معائب سخن کو سمجھنے لگا ہوں اردو محفلین کے اساتذہ کرام سے اصلاح اور رہنمائی کی امید پر جوائن ہوا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    خوش آمدید محترم

    امید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
     
  3. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,212
    خوش آمدید، ان شاءاللہ آپ کی آمد اردو محفل کے لیے سود مند ثابت ہو گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اردو محفل فورم پر خوش آمدید
     
  5. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ اردو محفل میں استقبال کے لئے ، من آنم کہ من دانم میرا خیال تو یہی ہے کہ اردو محفل میرے لئے سود مند ثابت ہوگی۔ آپکاحسن ظن ہوسکتا ہے کسی دن مجھے بھی اردو محفل کے لئے سود مند بنادے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
     
  7. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ جناب دلی استقبال کے لئے
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    2,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    خوش آمدید سیف بھائی ۔۔۔ اللہ پاک آپ کی شرکت کو محفل اور آپ، دونوں کے لیے بابرکت بنائے، آمین۔
     
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  11. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
     
  12. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ جناب محمد خلیل الرحمن صاحب آپکا استقبال میرے شوق کو ہوا دےگا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
     
  14. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
  15. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    یِہ کِس چڑیا کا نام ہے؟
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  18. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ استقبالیہ کلمات کے لئے
     
  19. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
  20. سید سیف اللہ حسینی

    سید سیف اللہ حسینی محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    میری خوش نصیبی ہے کہ اردو محفل کے محترم اشخاص کی طرف سےحوصلہ افزاء خیر مقدم حاصل ہو رہا ہے، بے حد ممنون ہوں تمام احباب کا
     

اس صفحے کی تشہیر