اردو محفل الیکشن اشتہارات

تیشہ

محفلین
آپ پہلے مجھے جیتنے تو دیں
zzzbbbbnnnn.gif

پھر جب میں جیت لوں تو اس خوشی میں مبارک کے ساتھ اک آدھ ڈبے مٹھائی روانہ کریں ۔

پھر جب میں کھا لوں تو آرام سے اپنا ایڈریس روانہ کردیں (چھوٹے بھیا کو )
 

تفسیر

محفلین



نوٹ: یہ فائل 20MB ہے ۔ ڈی ایس ایل (315KB) پر ایک منٹ 15 سیکنڈ اوپن کرنے میں لگتے ہیں۔ آپ اپنے لنک کے مطابق حساب لگالیں۔ مووی اردو میں‌ ہے اور ساڑھے سات منٹ چلتی ہے۔
.
 
Top