تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

فرحت کیانی

لائبریرین
گھر میں بھابھی کو ہی زحمت دیں گے نا۔ اگر نہیں تو بالکل گھر کی سہولت سے ویسے ہی فائدہ اٹھائیں جیسے میں نے سید عمران کو مشورہ دیا ہے۔
اگر میں بناؤں گا تو وہ سمجھیں گی کہ ان کے ہاتھ کی پسند نہیں آتی۔ اس لیے میں ان کی حوصلہ شکنی نہیں کرنا چاہتا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں جی
سیاست کا طالب علم ہونے کے باوجود خود ہم پاکستان کی ہر سیاسی جماعت سے دور بلکہ بہت دور ہیں:)
ایک زمانے میں مشرف صاحب تھوڑے پسند تھے پر اب ان کی طرف سے بھی دل کھٹا ہو چلا ہے:)

اور معذرت کی کیا بات۔
بس جو اعتراض کرے اس کو چائے پر انوائٹ کرلیتے ہیں:LOL:
شکر ہے ورنہ مجھے واقعی آپ کو اپنے ہاتھ کی بنی چائے پلانے کے بارے میں سوچنا پڑ جانا تھا۔
 
ان کا ذکر میں نے کہاں کیا ہے؟ :nailbiting:
بہنا کی بات محمد خرم یاسین بھائی سے ہوئی ہے۔

ابن عربی کی تفسیر اور علی شریعتی کی کتاب 'حج کے مستند انگریزی ترجمے ڈھونڈنے میں مدد درکار ہے۔ گوگل نے کنفیوز کر دیا ہے اور سعید بک بنک اسلام آباد اور ادریس بک بنک روالپنڈی نے انکار۔
 
فہیم

لائبریرین
بہنا کی بات محمد خرم یاسین بھائی سے ہوئی ہے۔
خلیل بھائی ایک بے موضوع سا سوال ہے کہ
اگر دلی کیفیات کو ایسے بیان کرنا ہو جیسے بہت خوشی ہے کہ فرض ادا ہوا اور تھوڑا سا دل اداس ہے
صاف سی بات کہ بیٹی کی شادی کو لے کر کچھ لکھنا ہے تو اسے
انگریزی میں کیسے لکھا جائے کہ خوبصورت سی بات معلوم ہو۔

مطلب بس چھوٹی سی کوئی بات
بہت لمبی نہیں
 
تفسیر ابن عربی کا انگریزی ترجمہ اور ڈاکٹر علی شریعتی کی کتاب حج کا انگریزی ورژن
اگر ادریس اور سعید نے بھی انکار کر دیا ہے، تو اسلام آباد میں اور کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہے۔ لاہور، کراچی سے ہی پتہ کروائیں۔
 
خلیل بھائی ایک بے موضوع سا سوال ہے کہ
اگر دلی کیفیات کو ایسے بیان کرنا ہو جیسے بہت خوشی ہے کہ فرض ادا ہوا اور تھوڑا سا دل اداس ہے
صاف سی بات کہ بیٹی کی شادی کو لے کر کچھ لکھنا ہے تو اسے
انگریزی میں کیسے لکھا جائے کہ خوبصورت سی بات معلوم ہو۔

مطلب بس چھوٹی سی کوئی بات
بہت لمبی نہیں
سوچتے ہیں!

کسی صاحب کے نام لکھنا ہے جن کی بیٹی کی شادی طے پائی ہے؟
 
Top