اردو لائبریری معاون

شکاری

محفلین
شاکر بھائی آپ ونڈو ورزن میں اردو پیڈ کوئی اور لگائیں ایک تو اس میں اگر کوئی انگلش حرف استعمال کیا جائے تو وہ ٹینشن کرتا ہے اور دوسرا یہ کہ فانٹ اسٹائل کوئی خاص اچھا نہیں‌ ہے سعود بھائی کے چاچو ٹائپنگ ہیلپر کا اردو پیڈ بہت اچھا ہے اور اس میں کوئی ٹینشن نہیں صرف سیو کرنے کے علاوہ ۔ ۔ ۔
 

دوست

محفلین
اس کا ٹیکسٹ‌ ایریا میرا لکھا ہوا نہیں نبیل نقوی نے لکھا تھا۔ فونٹ کی جہاں تک بات ہے تو اس کے لیے نستعلیق کا انتظار ہے۔ جیسے ہی جاری ہوا میں‌ فونٹ بدل کر جاری کردوں‌گا۔
وسلام
 

ساجداقبال

محفلین
مجھے اعراب لگانے میں بھی دقت ہو رہی ہے، کوئی دستی حل؟ فی الحال تو ونڈوز کی بورڈ پر شفٹ ہو کر کام چلا رہا ہوں۔
 

دوست

محفلین
پی پر پیش، آئی پر کھڑی زبر، غالبًا شفٹ ایم پر دو زبر وغیرہ۔ یہ تو یاد ہیں۔ تشدید شفٹ ای پر ہے۔ مزید کے لیے نبیل سے رجوع کریں یہ کی بورڈ ان کا بنایا ہوا ہے اور اردو اوپن پیڈ کے کی بورڈ کے مطابق ہی ہے۔
 
Top