اردو فونٹ

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید سمیہ، مجھے یقین ہے کہ یہی نام ہے جس کی انگریزی سپیلنگ آپ نے اردو میں لکھ دی ہے۔
کہیں یہ وجہ تو نہیں کہ آپ کو استعمال کرنا نہیں آ رہا ہے۔ فانٹس ڈاؤن لوڈ کر کے بھی شاید انگریزی میں ہی ٹائپ ہو رہا ہے تو یہ بتا دوں کہ یہ یونی کوڈ فانتس ہیں، جب اردو زبان کی سپورٹ انسٹال ہو گی اور اردو کی بورڈ استعمال کریں گی تو اردو ٹائپ ہو سکے گی۔
 
Top