اردو فونٹ پرھنے اور لکھنے میں دشواری

عاشا

محفلین
سلام
میں نیو ممبر ھوں۔اردو فونٹ پرھنے اور لکنے میں دشواری پیش آ رھی ھے۔مدد کریں۔شکریہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
سلام
میں نیو ممبر ھوں۔اردو فونٹ پرھنے اور لکنے میں دشواری پیش آ رھی ھے۔مدد کریں۔شکریہ

آپ کے سسٹم پر کونسے اردو فونٹس انسٹال ہوئے ہوئے ہیں؟
اردو لکھنا کچھ مشق کے بعد ہی رواں ہو جائے گا۔ لکھنا جاری رکھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top