اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

muhajir

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
امید ہے سب خیر یت سے ہونگے۔

مجھے وی بلیٹن، یا کسی دوسرے عمدہ فورم کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔

1۔ کیا ان کے سارے سافٹ وئیر خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے ؟
2۔ وی بلیٹن جیسے سافٹ وئیر کی مدد سے اردو فورم چلانے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ؟
3۔ وی بلیٹن کے انگریز ی ورژن کو اردو میں بدلنے کےلیے کیا کرنا پڑتا ہے، اس کے لیے کوئی الگ سے فائلز ہیں، جو مفت دستیاب ہیں یا وہ بھی خریدنی پڑتی ہیں ؟

امید ہے ماہرین اس پر اپنی رائے ضرورت دیں گے۔
 
Top