اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

زیک

مسافر
آپ اس طرح ڈائریکٹ custom سیٹنگ نہیں کر سکتے۔ اس کے بائیں طرف جو عدسہ ہے اس پر کلک کریں اور پھر تفصیل سے کسٹم سیٹنگ کر لیں ورنہ none اور custom کے علاوہ presets میں سے کوئی منتخب کر لیں۔
 

پاکستانی

محفلین
کیا ہر ذیلی فورم کی اس طرح علحیدہ علحیدہ سیٹنگ کرنی پڑے گی یا کوئی اور طریقہ ہے جس سے تمام رجسٹر یوزر کی سیٹنگ کر دی جائے۔
 

زیک

مسافر
اس میں پہلے سے کچھ preset سیٹنگز ہوں گی۔ اگر ان میں سے کوئی آپ کی مرضی کی نہیں تو detailed form میں سیٹ کریں اور پھر اس سیٹنگ کو کوئی نام دے کر ایکسپورٹ یا سیو کر دیں۔ اب آپ اپنے اوپر دیئے گئے امیج میں dropdown menu سے اس سیٹنگ کو کسی بھی فورم پر لاگو کر سکتے ہیں۔
 

راج

محفلین
انسٹال

ہاں تو جناب اسے انسٹال کرنے کے لیے سرور سے config.php چھوڑ کر ساری فایلیں اور فولڈرس ڈیلیٹ کرنے ہونگے- یعنی سرور پر صرف config.php ہی بچے گی- اور کچھہ باقی نہیں رہے گا- کیا میں سہی سمجھہ رہا ہوں-
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، آپ صحیح سمجھے ہیں۔ میرا مشورہ ہوگا کہ پہلے ایک مرتبہ اپنے لوکل سرور پر ان انسٹالیشنز کا تجربہ کر لیں۔ اس کے بعد اپنے ویب ہوسٹ‌ پر انسٹالیشن کریں۔
 

راج

محفلین
نبیل صاحب ایک اور سوال

کیا یہ ممکن ہے کہ میں پہلے والے فورم کے فولڈر کو نہ چھیڑتے ہوئے نیا فولڈر بنا کر اسے وہاں اپ لوڈ کروں اور نیا ڈیٹا بیس بنا کر config file میں ترمیم کرکے اپ لوڈ کردوں--
آپ کی کیا رائے ہے-
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج یہ ممکن ضرور ہے لیکن مجھے اس کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ اس سے بہتر تو یہ ہوگا کہ آپ ایک فولڈر میں نئی فورم ایک نئی ڈیٹابیس میں انسٹال کریں اور اس پر کٹیگری موڈ اپلائی کریں۔ ویسے اگر آپ کی فورم بالکل نئی ہے اور آپ کو ڈیٹا کے نقصان کا ڈر نہیں ہے تو آپ اوریجنل فورم پر ہی یہ کام کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو جائے تو دوبارہ سب کچھ انسٹال کر لیں۔
 

راج

محفلین
شکریہ-
نہیں مجھے ڈیٹا کا ڈر نہیں ہے میں نے یہ کرلیا- سب سہی کام کر رہاھے - ابھی تو صرف میں سب سمجھنے کی کوشش میں ہوں اور جلد ہی میں اسے اپنی بنائی ہوئی سائٹ پر لوڈ کرونگا- تب میں آپ کو مطلعہ کروں گا-
مجھے یہ بتائے کہ آپ نے ابھی کٹیگری موڈ کی بات کی یہ کیا ہے اور کس لیے استعمال کیا جاتا ہے-
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، اس تھریڈ کے شروع میں کٹیگری موڈ کے بارے میں انفارمیشن موجود ہے۔ اس کے ذریعے فورم میں کئی فیچرز شامل ہوتی ہیں جیسے کہ سب فورم بنانے کی سہولت وغیرہ۔ محفل فورم پر بھی یہی موڈ استعمال ہوا ہوا ہے۔
 

راج

محفلین
لیکن نبیل صاحب آپ کے فورم کی طرح میرے فورم (myurdu.awardspace.com./forum2) ایسے آپشنس کیوں نہیں ہیں جیسکہ
رہنمایے محفل
خوش آمدید
آن لاین افراد
وغیرہ نہیں ہیں- کا اس کو ایڈمنسٹریٹیو پینل سے کوی سیٹنگ ہے یا کوی اور وجہ
 

دوست

محفلین
بھائی جی یہ اضافی چیزیں موڈز کی وجہ سے ہیں۔
آپ کی پی ایچ پی بی بی کی سائٹ سے جاکر اپنی پسند کے موڈ اتارنے ہونگے۔ ویسے کچھ موڈ محفل پر بھی موجود ہیں۔
 

راج

محفلین
جی بہت اچھا - لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ محفل پر کون سا موڈ استعمال ہو رہا ہے- کیونکہ پی ایچ بی بی کی سایٹ پر جاؤں تو وہاں پر صرف انگلش موڈ ہونگے نہ--------
 

دوست

محفلین
یہ تو نبیل بھائی ہی بتا سکیں گے۔ مجھے نام کا تو نہیں‌ پتا اتنا پتا تھا کہ اضافی خصوصیات اسی وجہ سے آتی ہیں پی ایچ پی بی بی میں۔ :roll:
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، فورم پر دائیں جانب کی نیویگیشن آئی ایم پورٹل کی وجہ سے ہے۔ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں آئی ایم پورٹل موڈ موجود ہے لیکن یہ صرف کٹیگری موڈ سے کمپیٹیبل ہے۔ یہ عام phpbb فورم پر کام نہیں کرے گا۔ تفصیل ذیل کے ربط پر ہے:

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6780
 

فہیم پیا

محفلین
میرا بھی ایک مسئلہ ہے۔جب رجسڑیشن کروائی جائے تو فارم رجسٹریشن تو کر دیتا ہے۔مگر ڈی بگ email sending faile کا ایرر دیتا ہے۔اس کا اعلاج ہے۔smtp server کی جگہ localhost بھی لکھ کر دیکھ لیا۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فہیم، لوکل ہوسٹ سے کام نہیں چلے گا۔ اس کے لیے smtp سرور کے نام کی ہی ضرورت ہوگی۔ اگر آپ کا جی میل پر اکاؤنٹ ہے تو اس کی سیٹنگز سے آپ کو smtp سرور کا ایڈریس بھی مل جائے گا۔ یہ ایڈریس اور اپنے اکاؤنٹ کا پاسورڈ وغیرہ شامل کرکے دیکھیں۔
 
Top