اردو سیارہ شمولیت فارم

محمد وارث

لائبریرین
ہاں یہ مسئلہ صبح ہی سے ہے، کبھی کھلتے ہیں اور کبھی انٹرنل ایریر! لیکن 'شکرانے' کی تحریر پوسٹ ہو ہی گئی ہے :)
 

زیک

مسافر
وارث اردوٹیک پر کوئ مسئلہ ہے اس وقت۔ کچھ جگہوں سے پی‌ایچ‌پی پیجز کھلتے ہیں اور کچھ جگہوں سے نہیں۔ اسی وجہ سے سیارہ پر اردوٹیک بلاگز کی تحریریں نہیں آ رہیں۔
 

زیک

مسافر
میرے بلاگ کے بارے میں بھی کچھ فرمایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

1 ہفتہ ہو گیا کوئی جواب نہیں ملا۔۔۔۔۔

آپ کا بلاگ شامل ہوئے تو کافی دن ہو گئے۔

میں حیران تھا کہ میری پوسٹس سیارہ پر کیوں نہیں آرہیں

آپ نے اپنا پرمالنک سٹرکچر بدل دیا ہے اس لئے فیڈ کا پرانا لنک کام نہیں کر رہا۔ اگلے اپڈیٹ میں درست کر دوں گا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میری تحاریربھی اردوسیارہ پرنہیں آرہیں ہیں۔ پتہ نہیں کیاہوا۔جبکہ پہلےیہ ظاہرہوتی تھیں اب بندہیں۔زیک بھائي دیکھیں کیاوجہ ہے۔آپکی مہربانی ہوگي(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

زیک

مسافر
اگر آپ اردو سیارہ پر اپنا بلاگ شامل کرنا چاہتے ہیں مگر فارم پر کرتے ہوئے "میں اردو سیارہ کے قوائد و ضوابط کا اقرار کرتا/کرتی ہوں" کے جواب میں "نہیں" لکھتے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ کا بلاگ سیارہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
 
Top