یاسر حسنین

محفلین
ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کے لیے میں نے ٹیلی گرام پر ایک بوٹ پایا جس کا نتیجہ بہت اچھا ہے۔غالباً گوگل اے پی آئی کا سہارا لیا گیا ہے۔ اس میں 78 زبانوں کی تحریر کو آواز میں تبدیل کرنے کی سہولت ہے۔ جن میں اردو زبان بھی شامل ہے۔

لیکن آواز نسوانی ہے :bashful:

آپ حضرات بھی چیک کریں
tts
ابھی چیک کیا ہے۔ نتائج کافی بہتر ہیں۔ کچھ الفاظ کے تلفظ غلط ہیں۔ شاید ہندی میں کنورٹ کرنے کے بعد اردو میں منتقل کیا جا رہا ہے یا پھر ایسا ہی کوئی طریقہ۔
جیسے گروہ کو گَروَہ
 
گوگل اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی سہولت اب اینڈرائیڈ ایپ میں بھی دستیاب ہے۔۔۔ اینڈرائیڈ میں اردو کے لیے دو آوازیں(ایک زنانہ اور ایک مردانہ ) شامل کی گئی ہیں۔ کچھ الفاظ کے تلفظ کی غلطیاں دونوں آوازوں میں موجود ہیں۔
Screenshot-2020-04-04-18-57-07-19.png

Screenshot-2020-04-04-18-57-11-19.png
 
Top