اردو سنٹر کی مکمل واپسی

برادران و اخوات محترمین

اردو سنٹر واپس آن لائن ہے اور ارکان سے گزارش ہے کہ اسے چیک کرکے اگر کوئی خرابی باقی ہو تو مجھے بتا دیں۔

شکر گزار
فیصل
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فیصل عظیم بھائی
بہت مبارک ہو ! بہت خوشی ہوئی ہے اس خبر سے ، اور اس خوشی میں ابھی خرابیوں کا ذکر نہیں کریں !
 

دوست

محفلین
مبارکاں۔
لیکن یہ انگریزی میں کیوں ہوگیا ہے سارا۔ گرافکس، ترجمہ سب کچھ انگریزی۔ ویب پیڈ ویسے ہی شامل ہے۔ چکر کیا ہے یہ۔
ادھر صبح وہاب اعجاز خاں کا فورم دیکھا اس میں بھی یہی سلسلہ ہے۔
 

ماوراء

محفلین
دوست جیسا کہ فیصل بھائی نے بھی بتایا ہے کہ پروفائل میں آپ کی یوزر لینگوئیج انگریزی میں ہے اگر آپ اس کو اردو میں کر لیں گے تو سب اردو میں ہو جائے گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
دوست جیسا کہ فیصل بھائی نے بھی بتایا ہے کہ پروفائل میں آپ کی یوزر لینگوئیج انگریزی میں ہے اگر آپ اس کو اردو میں کر لیں گے تو سب اردو میں ہو جائے گا۔
کہاں؟ اس دھاگےپر تو فیصل بھائی نے کہیں‌نہیں‌لکھا؟
 
لیجئے اردو سنٹر کا نیا پورٹل اب استعمال کے لئے تیار ہے ۔ ارکان سے گزارش ہے کہ اسے استعمال کریں خصوصا اردو ویب کارڈز ۔ اردو بلاگ ۔ اردو چیٹنگ اور اردو میسنجر تاکہ اس میں پائے جانے والی خرابیوں کو دور کیا جاسکے ۔

http://www.urducenter.net


آپ کا اپنا فیصل
 

دوست

محفلین
بھائی جی اس کا ربط ٹھیک کریں محفل پر، اردو وکیپیڈیا پر۔ اور دوسرے فورمز کے ساتھ اس کے روابط کا تبادلہ بھی کریں۔ اپنی اردو، ورلڈ پیس فورم، اپنا ڈیرہ، القلم آنلائن، وغیرہ وغیرہ کئی فورم ہیں امید ہے صارفین ادھر کا رخ بھی کریں گے۔
 
Top