اردو سانچہ کی سی ایس ایس فائل

مجھے صحیفہ اور جریدہ کی سی ایس ایس فائلز جن میں اردو فونٹس کی ترتیبات کی ہوں درکار ہیں کافی عرصہ سے کوشش کر رہا ہوں لیکن خاطر خواہ نتائج نہیں ملے۔ اگر کوئی دوست یہ کام کر دے یا مکمل تیار شدہ اردو صحیفہ تھیم مہیا کر دے تو میں مناسب معاوضہ دینے کو تیار ہوں۔
مجھے اس طرح کی تھیم کی ضرورت ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ورڈ-پریس-اردو-نیوز-میگزین-تھیم.64510/
 
Top