اردو سافٹ وئیر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

احمد جواد

محفلین
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

محترم ساتھیو ! مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر چاہیئے جو کہ اردو میں ہو یعنی کہ یونی کوڈ میں ہو ۔ہم اپنی اسلامی لائبریری کو کیٹگری وائز رکھنا چاہ رہے ہیں ۔اس نیک کا م کےسلسلے میں کوئی مدد کرسکتے ہیں ۔۔۔؟ یا اس سلسلے میں مفید مشورے بھی دینا چاہیں تو ضرور مدد کریں ۔۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
احمد جواد
 

جیہ

لائبریرین
آپ مکی صاحب کا یہ سافٹ وئیر دیکھ لیں شاید آپ کا کام بن جائے۔ ویسے میں نے اس مقصد کے لیے ایکسس میں ایک فائل بنادی ہے


ربط یہ ہے
 

ساجداقبال

محفلین
میرے خیال میں یہ کام اردو جملہ سے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔
 

دوست

محفلین
اگر آنلائن لائبریری ہے تب میں جملہ کا مشورہ دوں گا۔ بلکہ اس سے بھی بہتر میڈیا وکی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top