اردو دوست

قیصرانی

لائبریرین
راج نے کہا:
معاف کیجئے اعجاز صاحب اپ کی محنت قابل تعریف ہے مگر آپ کا یہ اردو دوست اور آفتاب میں زمیں آسمان کا فرق ہے- اگر اپ برا نہ مانے تو مجھے وہ سافٹویر دیں تو میں ہی اس پر کام کروں اور اگر کوئی پریشانی ہو تو میں آپ کو کی بورڈ کا لے آوٹ دیتا ہوں آپ خود ہی اس پر کام کرسکتے ہیں-
اعجاز صاحب کچھ دن کے لئے باہر گئے ہوئے ہیں، ہو سکتا ہے کہ جواب کچھ تاخیر سے ملے
 

راج

محفلین
کوی بات نہیں میری غلطی تھی اب مجھے آفتاب فونٹ مل گی ہے -
پہلے غلطی سے دوسری فونٹ ڈاؤنلوڈ کردی تھی-
اب سب سہی ہے-
شکریہ
 
Top