اردو جنرل نالج

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ان سوالوں کے جوابات چاہیے:
  1. پاکستان کے قومی ترانے میں کتنے الفاظ ہیں؟
  2. دنیا کا سب سے پہلا ترکھان کون تھا؟
  3. علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس نے اور کب دیا؟
  4. شبلی نعمانی کا کوئی ایک خطاب لکھیں؟
  5. پریم چند کو کیا کہا جاتا ہے؟
 
Top