اردو جملہ کے چند سکرین شاٹ

زہیر

محفلین
نبیل بھای میں اردو جملہ 1۔5۔1 استعمال کر رہاہوں اپ کی ٹپلیٹس مجھے بہت پسند آئیں کیا مین انہیں ڈاون لوڈ کرسکتا ہوں؟
 

زہیر

محفلین
یہاں میں اردو جملہ کے چند مختلف ٹمپلیٹس کے ساتھ سکرین شاٹ فراہم کر رہا ہوں۔

3_pic1_1.jpg



3_pic3_1.jpg



3_pic4_1.jpg



3_pic5_1.jpg
السلام علیکم

نبیل بھائی

اس وقت joomla 1.5.15 جو نیا آیا ہے اس میں اردو کیبورڈ بھی نہیں ہے اور فونٹس بھی نہیں ہیں۔

اسے ہم کیسے استعمال کرسکتے ہیں؟

آپکے جواب کا منظر
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ بہت پرانا تھریڈ ہے۔ اس میں جملہ 1.0.12 کی ٹیمپلیٹس کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ جملہ 1.5 کے ساتھ استعمال نہیں کی جا سکتی ہیں۔
میں نے غالباً جملہ 1.5.13 کو اردو کے لیے کسٹمائز کیا تھا۔ اس کے بعد کسی اور ورژن پر کام نہیں کیا گیا ہے۔
 
Top