1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اردو جملہ کی پرابلم ie8

usmanmr نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2011

  1. usmanmr

    usmanmr محفلین

    مراسلے:
    1
    اسلام و علیکم۔
    میں نے اپنی جملہ کی ویب سا ئٹ پر اردو لینگئوج یھاں سے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کی۔ اب ویب سا ئٹ باقی براوزرز پر تو ٹھیک ڈسپلے ھوتی ھے۔ لیکن IE8 پر ٹھیک نھی آتی۔
    Sorry for typing in english, but its taking too long to type in urdu... im not good at it yet :(
    can somone plz check the site on IE and guide me whats the problem. My template is not going RTL on IE8 as i understand. Is there a fix for it ?
    Please Help... thanks

    Here is the link.
    http://www.wataneaziz.com

    site is ok on all browser firefox, chrome, Opera, even IE9 displays it correctly. I only face issue on IE8 where it gets totlly messed up.
     
  2. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ لمبی کہانی ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر سی سی ایس کی فایلیوں کو کبھی کبھی پٹھا سدھا پڑھتا ھے۔ مزید تفصیلا ت کیلیے کسی پڑھے لخے بندے سے رابطہ کریں
     

اس صفحے کی تشہیر