اردو بلاگ کیسے شروع کیا جاے؟

اسلام و علیکم دوستو!

میں اردو بلاگ لکھنا چاہتا ہوں

تو کیسے شروعات کی جا سکتی ہے۔ کیا کہیں‌ مفت اکاونٹ بنایا جا سکتا ہے یا پھر کہیں‌پر خود uploadکر کے establish کرنا پڑے گا۔
 

ساجداقبال

محفلین
جناب اگر آپ ذاتی ہوسٹنگ پر بلاگ بنانے چاہتے ہیں تو ممکن ہے آپکو بلاگ سافٹوئیر اپ لوڈ کرنا پڑے لیکن اگر آپ ورڈپریس یا بلاگر جیسی کوئی اردو سروس ڈھونڈ رہے ہیں جہاں آپ اردو بلاگ بنا سکیں تو اس مقصد کیلیے اردوٹیک اور ورڈپریس پی کے موجود ہیں۔ سادہ سا فارم بھریں اور آپکا بلاگ تیار۔
 

پی کے ٹن

محفلین
جی پاجی اردو ٹیک اچھا بلاگ فراہم کرتا ہے اس لیے ہم نے بھی اپنا بلاگ اردو ٹیک پہ ہی بنا کر محب علوی اور دیکر انتظامیہ پہ احسان عظیم کر دیا ہے :d
 
Top