اردو بلاگرز کے حافظے کا امتحان درکار ہے۔ بمتعلق ۔تاریخِ عالم۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وآلہ وصحبہ وبارک وسلم
کچھ عرصہ پہلے بھی مجھے یہ آئیڈیا سوجھا تھا کہ اردو بلاگر ز کے حافظ کا امتحان لیا جائے ۔بنیادی طور پر یہ آئیڈیا سوچا تھا میں صرف اپنی ذات تک محدود رکھا تھا کہ میں تاریخ عالم کے متعلق جو کچھ بھی جانتا ہوں۔ وہ سب کچھ اپنے بلاگ پر لکھ دوں۔
ہر وہ چھوٹی سے چھوٹی بات اور بڑے سے بڑا واقعہ جو بھی میرے حافظ میں محفوظ ہے اسے شیئر کروں۔ پھر میں سوچا کہ میں اس سلسلے میں اپنے باقی بلاگرز بھائیوں کو بھی شامل کر لیتا ہوں۔ اس کی وجہ سے اس آئیڈیے کی خوبصورتی اور وسعت میں اضافہ ہو جائے گا۔
میں انشاء اللہ ’’تاریخ عالم‘‘کے متعلق اپنی معلومات شیئر کرتا رہوں گا۔
اور مجھے امید ہے آپ بھی اپنے بلاگز پر اس سلسلے کو شروع کریں گے۔ انشاء اللہ
عمران القادری
 
Top