اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
اردو بلاگرز کی دو روزہ کانفرنس کے دونوں دن کی کچھ تصویریں یہاں پیش کر رہا ہوں۔
379618_3999633999803_1182347546_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
غلام عباس، شاکر عزیز، ایم بلال، کراچی سے آئے ہوئے بلاگر(نام یاد نہیں) عامر صاحب
دوسری لائن میں کاشف ، اگلے دونوں بلاگرز کا نام یاد نہیں لکھا ہوا ہے لیکن بعد میں تفصیل سے سب کے نام لکھ دوں گا۔ تیسری لائن میں، گلگت کے بلاگر اسلام آباد سے آئے تھے۔ ان کے ساتھ دو بلاگرز کا نام پتہ نہیں ان کے ساتھ۔ حسن معراج اور محمد ریاض باقی دونوں کے بھی نام پتہ نہیں
603094_3999640999978_1289706739_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ساجد امجد صاحب وکیپیڈیا کی طرف سے آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ میں خود اور میرے ساتھ غلام عباس بھائی ، شعیب صفدر بھائی اور کاشف بھائی بھی موجود ہیں

523318_3999646800123_1718109627_n.jpg
 
Top