اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
537016_4009320801967_1532314470_n.jpg
385193_4009323162026_614165485_n.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
جوں جوں آپ تصاویر اپلوڈ کرتے جا رہے ہیں، میں انہیں ساتھ ساتھ دیکھ رہاہوں۔ بڑی محنت سے اور اعلی کام کیا ہے آپ نے۔ تقاریب کی فوٹو گرافی میں آپ کا تجربہ ماشااللہ کافی ہو چلا ہے۔ یہ دوسری تقریب ہے جس کے بارے میں آپ کی عمدہ فوٹوگرافی دیکھنے کو مل رہی ہے، جزاک اللہ!!
 
جزاک اللہ۔ اب کسی پروگرام کی بُکنگ بھی کر وا دیں کب تک فری میں تصویریں بناتا رہوں گا:p
 
Top