اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد اور اردو بلاگر

پردیسی

محفلین
نجیب صاحب، آپ نے نہایت عمدہ انداز میں کانفرنس کے اغراض و مقاصد کا ذکر کیا ہے گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ لیکن ہر فوٹوگرافر کی طرح حاضرین کے اسمائے گرامی لکھنے کی طرف آپ کا خیال نہیں گیا ہے۔ کسی ایک تصویر کے نیچے نام لکھ دینے سے ناظرین کے ساتھ ان کا تعارف ہو جاتا۔
خیر یہ بھی بڑی بات ہے کہ آپ نے یہ پوسٹ لگا کر ہمیں اس کانفرنس میں شریک کر لیا۔ اپنی اردو محفل کے اراکین کو دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔ جزاک اللہ!!
تلمیذ بھائی جی آپ کا بہت شکریہ
آپ کی بات بجا ہے کہ تصاویر کے نیچے نام لکھنے سے ناظرین کو ان کے متعلق آگاہی حاصل ہو جاتی۔۔۔رات میں کوشش کروں گا کہ جن کا مجھے یاد ہے ان کا نام لکھ دوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ub-27-01-13-3.jpg


ub-27-01-13-2.jpg
یعنی میرے کیمرے کے علاوہ بھی میری کوئی تصویر موجود ہے
 

تلمیذ

لائبریرین
کامیاب کانفرنس کے لئے مبارکباد ، آج بی بی سی اردو پر بھی اسکی خبر لگی ہوئی تھی۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130128_urdu_bloggers_conf_rh.shtml

اردو محفل کے رکن ایم بلال (جن کا ذکر اس خبر میں آیا ہے) اور دیگر تمام بلاگر حضرات کو اس پذیرائی پر ایک مرتبہ پھر مبارک ہو۔
 
Top