شاکرالقادری
لائبریرین
اوپيرا انٹرنيٹ برائوزر كا نام تو سب نے سنا ہوا ہے اور اس كے متعلق يہ خيال بھي كيا جاتا ہے كہ يہ زيادہ تيز رفتار اور سريع برٶزر ہے
مجھے كچھ عرصہ پہلے اس كا اردو ورزن دستياب ہوا تھا جس كا ربط مجھے ياد نہيں رہا ليكن ميں نے اردو دان طبقہ كے ليے اس كو اپ لوڈ كر ديا ہے
اور اس كا ربط القلم فورم پر سافٹ ويئرز كے ذمرہ ميں مہيا كر ديا ہے آپ لوگوں كو اس ربط تك پہنچنے كے ليے ميرے فورم ميں رجسٹريشن كے ناخوشگوار مرحلہ سے گزرنا ہوگا ليكن مجھے اميد ہے كہ اردو فورمز مين باہمي ارتباط اور آمدورفت كو بڑھانے كي نيت سے ميرے اس اقدام كو ناگواريت سے نہيں ديكھا جائے گا