اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

hackerspk

محفلین
ایک فارمیٹ تیار کیا ہے میں نے ذرا چیک کیجئے ۔​
splashgs.jpg
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔ کمی پیشی ہو تو بتائیے۔
اچھی کوشش ہے۔ خط نستعلیق استعمال کریں۔ اور زبانوں کے نام میں نے آپ کو فراہم کیے تھے اگر ویسے ہی لگیں تو زیادہ اچھا ہے۔
Developed by hackerspk
Beta Version 0.1
www.urduweb.org/mehfil
ان کو ہٹا دیں اور یہ چکر مجھے اچھا نہیں لگ رہا کیونکہ ایسی چیزیں سافٹ وئیر کا لوگو تصور کی جاتی ہیں۔ اگر احباب کا خیال ہے یہ درست ہے تو اسے ایسے ہی رہنے دیں۔
 
hackerspk

محفلین
ہیکرز پی کے بھائی میرے خیال میں اس ایڈیٹر میں کم ازکم یہ سہولیات لازمی ہونی چاہیں ۔۔۔ !
style sheet
Font subsitute
Find and Replace Formatted Text
Auto Correct
Tables
Borders
Templates
Master Page
Scaling ang griding
Guide lines
Reverse Print
Direct Eps and PDF Save
Page size
Character Spacing and Positioning
Auto Saving and Backup
Auto Page Number
Multipages
Hyper link
اس کے علاوہ کسی بھی فونٹ کے تمام کریکٹرز ایک باکس میں شو ہوں اور انہیں انزرٹ بھی کیا جا سکے۔۔
اس کے علاوہ ایک اضافی خوبی اردو ٹیکسٹ ریڈنگ اگر شامل کر سکیں تو اس کے لئے مائکروسوفٹ کے اینیمیٹڈ کریکٹرز کو استعمال کر سکتے ہیں ۔۔۔ اس سلسلے میں نسیم امجد صاحب نے ایک سوفٹ وئیر متکلم کے نام سے بنایا تھا جو کہ اردو ٹیکسٹ کو ریڈ کرتا تھا اس کا لنک میں آپ کو دے دوں گا۔۔۔ اس کے ریسورسز سے اگر آپ کچھ مدد لے سکیں تو ۔۔۔ !
لنک یہ ہے ۔۔۔
پارٹ ون
پارٹ ٹو
وی بی ڈاٹ نیٹ کا رچ ٹیکسٹ کنٹرول اس قابل نہیں ہے بلکہ کہوں گا بہت برا ہے میں نے کوشش کر کے اپنا رچ ٹیکسٹ کنٹرول لکھا ہے لیکن وہ بھی اندھوں میں کانا راجا ہے۔ ان شاء اللہ کوئی ٹیکسٹ کنٹرول مل گیا تو یہ سب ہو گا۔
 
محمدصابر

محفلین
اتنے ٹیکنیکل دھاگے میں میرا کیا کام صابر بھائی ۔۔ :shock: کیا کرنا ہے مجھے ؟ :battingeyelashes:
مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ اُوپر سارا کچھ موجود ہے۔ بہرحال آپ کو سندھی میں ’سندھی‘ لکھنا تھا۔
اردو
العربية
فارسی
پښتو
हिंदी
سنڌي
 
اشتیاق علی

لائبریرین
مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ اُوپر سارا کچھ موجود ہے۔ بہرحال آپ کو سندھی میں ’سندھی‘ لکھنا تھا۔
اردو
العربية
فارسی
پښتو
हिंदी
سنڌي
مگر یہ کورل میں کیسے لکھوں ۔ میرے پاس پرانا کورل 9 ورژن ہے۔ اس میں نہیں لکھا جا رہا یہ۔:(
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اچھی کوشش ہے۔ خط نستعلیق استعمال کریں۔ اور زبانوں کے نام میں نے آپ کو فراہم کیے تھے اگر ویسے ہی لگیں تو زیادہ اچھا ہے۔
Developed by hackerspk
Beta Version 0.1
www.urduweb.org/mehfil
ان کو ہٹا دیں اور یہ چکر مجھے اچھا نہیں لگ رہا کیونکہ ایسی چیزیں سافٹ وئیر کا لوگو تصور کی جاتی ہیں۔ اگر احباب کا خیال ہے یہ درست ہے تو اسے ایسے ہی رہنے دیں۔
اس چکر کو ہٹا دیتے ہیں پھر اس پر کیا لگائیں یا پر سادہ سی کلر سکیم میں بنا دیں۔
 
hackerspk

محفلین
اس چکر کو ہٹا دیتے ہیں پھر اس پر کیا لگائیں یا پر سادہ سی کلر سکیم میں بنا دیں۔
کوئی بھی کلر فل سا ویکٹر ڈرا کر لیں۔میں نے تو کورل ابھی تک انسٹال کر کے بھی نہیں دیکھا۔ :hypnotized: کسی ایکسپرٹ کو آواز دیں۔ میں تو ابھی مبتدی ہوں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
کوئی بھی کلر فل سا ویکٹر ڈرا کر لیں۔میں نے تو کورل ابھی تک انسٹال کر کے بھی نہیں دیکھا۔ :hypnotized: کسی ایکسپرٹ کو آواز دیں۔ میں تو ابھی مبتدی ہوں۔
ٹھیک ہے میں اس پر کچھ مزید کام کرتا ہوں۔ اور کوئی اگر ان الفاظ کو لکھ کر ای پی ایس یا کورل نائن کی فائل بھیج دے تو اس کا احسان مند ہوں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
پیگ گراؤنڈ کلر فل دے کر ابجد کو درمیان میں کر دیں۔ اسے شائع کرتے ہیں سپلیش کو بھی اگلے ورژن میں اپڈیٹ کر دیں گے۔
بہت شکریہ جناب ۔ اب اس کا پہلا ورژن ریلیز کر دیں ۔ انشا اللہ بعد میں سپلیش اچھی طرح ڈیزائن کر لیں گے۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
اتنی سادگی بھی اچھی نہیں ہوتی اشتیاق علی!
اپنے تاج میں ابجد لکھا ہے
Abjad.jpg

اس کی کورل فائل آپ کو بھیجتا ہوں ۔ ۔ ۔ باقی کام اس پر کر لیں
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اتنی سادگی بھی اچھی نہیں ہوتی اشتیاق علی!
اپنے تاج میں ابجد لکھا ہے
Abjad.jpg

اس کی کورل فائل آپ کو بھیجتا ہوں ۔ ۔ ۔ باقی کام اس پر کر لیں
بالکل شاکر بھائی میں اس پر کام کروں گا ۔ اب کورل فائل کا انتظار ہے۔
 
Top