اردو ایڈیتر چند مسائل

silent.killer

محفلین
سلام
میں نے اپنے فورم میں اردو ایڈیٹر ایڈ تو کر لیا ہے مگر چند مسائل درپیش پیں
پہلا مسئلہ
ٹیسکٹ ایریا ادہ آتا ہے ساتھ میں ٹولز وغیرہ نہی آتے۔ مثلا فونٹس سائز، کلر کی آپشن وغیرہ اور اگر موضوع کا عنوان بھی اردو میں کیا جائے تو جب پیغام ارسال کرتے ہیں تو لکھا آتا ہے کہ کوئی عنوان نہی ہے
دوسرا مسئلہ
فوری جواب میں‌ جب ایڈ کیا جائے تو پودسٹ ایڈٹ اور ملٹی کیوٹ آپشن کام نہی کرتے جب تک یہ لائن ختم نا کر دی جائے
PHP:
<script language="JavaScript" type=text/javascript>

مگر اس کے بغیر اردو نہی لکھی جاتی۔
تیسرا مسئلہ
کی پیڈ ساتھ نہی آتا۔اگر آ جائے تو الفاظ کسی اور زبان میں ہوتے ہیں
میں‌ mybb فورم استعمال کر رہا ہوں جو کہ میں نے اردو میں‌کنورٹ کیا ہے
شکریہ
 
Top