اردو اور انگریزی میں کیلکولس (calculus) کے اسباق - پروفیسر پرویز ہودبائی

سید ذیشان

محفلین
پروفیسر پرویز ہودبائی پاکستان کے معروف مدرس ہیں۔ ان کے کیلکولس پر لیکچر اردو اور انگریزی میں درج ذیل ویب سائٹ پر اچھی کوالٹی وڈیو فارمیٹ میں موجود ہیں:

http://eacpe.org/calculus/

اسباق کی فہرست:
Lecture 1: Functions (English, Urdu)
Lecture 2: Graphs of Functions – I (English, Urdu)
Lecture 3: Graphs of Functions -II (English, Urdu)
Lecture 4: Limits (English, Urdu)
Lecture 5: Continuous Functions (English, Urdu)
Lecture 6: Differentiation – I (English, Urdu)
Lecture 7: Differentiation – II (English, Urdu)
Lecture 8: Maxima and Minima (English, Urdu)
Lecture 9: Useful Calculus Theorems (English, Urdu)
Lecture 10: The Exponential Function (English, Urdu)
Lecture 11: Inverse Functions and Logarithms (English, Urdu)
Lecture 12: Taylor’s Theorem (English, Urdu)
Lecture 13: Integration – I (English, Urdu)
Lecture 14: Integration – II (English, Urdu)
Lecture 15: Integration Techniques – I (English, Urdu)
Lecture 16: Integration Techniques – II (English, Urdu)
Lecture 17: Integration Techniques – III (English, Urdu)
Lecture 18: Convergent and Divergent Integrals (English, Urdu)
Lecture 19: Numerical Integration (English, Urdu)
Lecture 20: Length of a Curve (English, Urdu)
Lecture 21: Areas and Volumes (English, Urdu)
Lecture 22: Parametric Curves (English, Urdu)
Lecture 23: Polar Coordinates (English, Urdu)
Lecture 24: Vectors (English, Urdu)
Lecture 25: Vector-valued Functions (English, Urdu)
Lecture 26: 1st Order Differential Equations – I (English, Urdu)
Lecture 27: 1st Order Differential Equations – II (English, Urdu)
Lecture 28: Complex Numbers (English, Urdu)
Lecture 29: Sequences and Series – I (English, Urdu)
Lecture 30: Sequences and Series – II (English, Urdu)

اس سائٹ پر دیگر موضوعات پر بھی وڈیوز موجود ہیں۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
پروفیسر پرویز ہودبائی پاکستان کے معروف مدرس ہیں۔ ان کے کیلکولس پر لیکچر اردو اور انگریزی میں درج ذیل ویب سائٹ پر اچھی کوالٹی وڈیو فارمیٹ میں موجود ہیں:
http://eacpe.org/calculus/
اس سائٹ پر دیگر موضوعات پر بھی وڈیوز موجود ہیں۔
ذیشان بھائی ۔سائٹ اس وقت کھل نہیں رہی۔(آفس میں ) ۔ کیا اس میں لیپلاس ٹرانسفارم اور فورئیروغیرہ بھی شامل ہیں؟
 
سید ذیشان

محفلین
ذیشان بھائی ۔سائٹ اس وقت کھل نہیں رہی۔(آفس میں ) ۔ کیا اس میں لیپلاس ٹرانسفارم اور فورئیروغیرہ بھی شامل ہیں؟

نہیں۔ یہ بیسک لیول کا کیلکولیس ہے جو ایف-ایس-سی لیول تک ہے۔

پہلے مراسلے میں لسٹ بھی ڈال دی ہے۔ یہ وڈیوز vimeo پر ہیں تو پاکستان میں دیکھی جا سکیں گی۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
شکریہ ذیشان، ان ویڈیوز کے روابط کا بھی، اور ’اقبال احمد سنٹر فار پبلک ایجوکیشن‘ کا تعارف کروانے کا بھی!

اس سنٹر کی ویب سائٹ پر اردو ڈاکیومینٹری سیریز ’اسرارِ جہاں‘ (جس کی میزبانی بھی ڈاکٹر ہودبھائی ہی کیا کرتے تھے) کی اقساط کے روابط بھی ہیں… پی ٹی وی پر نشر ہوا کرتی تھی اور میں بہت شوق سے دیکھا کرتا تھا۔ :)
 
جی بالکل، میں بھی یہ سیریز کافی شوق سے دیکھتا تھا۔ پی ٹی وی کا اچھا دور تھا :)
 
آخری تدوین:

عبدالحسیب

محفلین
بے حد معلوماتی شراکت ۔ بہت شکریہ سید ذیشان بھائی

اگر آپ کے علم میں اسی طرح کے کوئی لیکچر کواڈراٹَک ایکویشن خاص کر فورتھ ڈِگری کواڈراٹِک سے متعلق ہو تو ضرور شئیر کریں۔
 
عبدالحسیب

محفلین
انگریزی میں یہاں بھی بے حد مفید لیکچرز موجود ہیں۔یہ تمام لیکچرز ہندوستان کے مختلف آئی آئی ٹی کالجز سے لیے گئے ہیں۔ زمانہ طالبَ عالمی میں ہم نے اِن سے بہت فائدہ اُٹھایا ہے :)
 
Top