اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

الف نظامی

لائبریرین
اردو یوٹیلیٹی کو استمعال کرنے کے بعد اپنی رائے سے نوازیں۔
میں عموما اس کو ایسے استمعال کرتا ہوں کہ پہلے کوئی اردو مواد والی سائٹ سے صفحات ڈاون لوڈ کرلیتا ہوں۔
پھر ان سب کو Merge کردیا جاتا ہے اور ایک فائل بن جاتی ہے۔
اب اس کو Clean کیا جاتا ہے یعنی انگریزی نکال دی جاتی ہے،
پھر اس اردو الفاظ والی فائل کی list (فہرست)بنا لی جاتی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب راجہ۔ میں نے ابھی تجرباتی طور پر اپنی ایک پوسٹ میں سے الفاظ علیحدہ کیے ہیں:


اب
ابتدائی
ابھی
آپ
اپلوڈ
اردو
از
اس
استعمال
اسے
آگاہ
ان
انگریزی
انٹرنیشنل
انٹگریشن
انہیں
اور
آڈینس
اہم
ایریا
ایریاز
ایک
ایڈٹ
بارے
بنایا
بورڈ
بھی
بہتر
بی
پر
پوسٹ
پیڈ
تبادلے
تبدیلیوں
جا
جائیں،
جائے
جانے
جو
جہاں
جیسا
جیسے
چاہ
چاہتے
چکے
چند
درخواست
دوستوں
دیکھ
ذریعے
ذیل
روابط
روز
رہا
رہیں۔
رہے
ریلیز
زبان
سائٹس
ساتھ
سب
سپورٹ
سکیں
سوفٹویر
سٹال
سیکشن
سے
شامل
طرح
طریقہ
طور
فائل
فورم
فورمز
کا
کر
کرتے
کرنا
کرنے
کم
کمیونیکیٹ
کو
کوئی
کوگزشتہ
کوڈ
کہ
کی
کیا
کیے
کے
گئی
گئے
گا۔
گیا
گے
گے،
لیکن
لیے
مرحلے
مسئلہ
معلومات
مکمل
ملتے
میں
نہیں
والی
وقت
وہاں
ویب
ٹائپ
ٹیکسٹ
ہم
ہو
ہوں
ہوں۔
ہیں،
ہیں۔
ہے
ہے۔
یوزر
یہاں

اسے دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ اس طرح حاصل کی الفاظ کی لسٹ کافی حد تک قابل استعمال ہوتی ہے۔ بس کچھ نہ کچھ ترمیم اور تصحیح کی ضرورت رہ جاتی ہے۔
 

دوست

محفلین
کیا اس میں دوہرے تہرے موجود الفاظ ڈھونڈنے اور ختم کرنے کی سہولت موجود ہے؟؟؟
اگر نہیں تو یہ کام ضرور کرنا چاہیے اسے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے تو یہی نظر آیا ہے کہ یہ پروگرام مکررات کو نکال دیتا ہے۔
 

دوست

محفلین
بہت ہی اچھی بات ہے تب۔
میں اسے اتارتا ہوں شاید میرے کچھ کام آجائے۔
 
یہ عمدہ کام بھی ایک عرصہ سے رکا ہوا ہے اور میرا خیال ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس سے فائدہ اٹھایا جائے اور ان الفاظ میں اضافہ بھی کیا جائے۔

میں کچھ سوچ بچار کرتا ہوں کہ کیسے ان الفاظ کو آگے بڑھایا جائے اور انہیں انگریزی اردو لغت میں شامل کیا جائے۔ اس سلسلے میں باقی ممبران بھی اپنی آرا سے نوازیں اور ان الفاظ کے استعمال کی ممکنہ اشکال پر غور کریں تاکہ ان الفاظ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جا سکے۔
 

دوست

محفلین
بلاگرز سے ان کے بلاگ کی ڈیٹا بیس مانگی جائے۔ اردو محفل سے ایک بار پھر ڈیٹا بیس سے ڈیٹا نکالا جائے۔ لائبریری اور شاعری کو بھی دھیان میں رکھا جائے۔ ادیبوں کے پاس جو الفاظ ہوتے ہیں وہ عام لوگوں کے پاس نہیں ہوتے۔ اس کے بعد اس سب پر عمل کاری کرکے اس میں سے انگریزی نکالی جائے، پرانی فہرست سے ملا کر ایک جیسے الفاظ الگ کردئیے جائیں۔ اور نئے الفاظ کی پروف ریڈنگ کی جائے۔ پھر دونوں کو ملا کر الف تا یے کی ترتیب سے اکٹھا کردیا جائے۔
:grin:
 
بہت عمدہ شاکر ، جواب نہیں تمہارے آئیڈیے کا ;)

یعنی تمہارے خیال سے دوبارہ پہیہ ایجاد کیا جائے اور انہی جاں گسل مراحل سے گزرا جائے جس سے گزر کر یہ الفاظ بنے تھے اور آخر میں پتہ چلے کہ صرف 5،6 ہزار الفاظ کا اضافہ ہوا ہے تو لٹھ لے کر کس کو تلاش کیا جائے۔

میرے خیال سے الف سے یے تک کی فہرست انگریزی کی طرح اردو میں ایکسل کو استعمال کرتے ہوئے بنا لوں اور پھر اسے اپلوڈ کر دوں اور چند اراکین کو ان میں الفاظ جمع کرنے پر لگایا جائے ، کام چاہے سست روی سے بھی چلے مگر چلتا رہے گا اور ترتیب بھی رہے گی۔ پھر انہی الفاظ کو انگریزی لغت میں بھی استعمال کرتے جائیں گے۔
 
Top