ارجنٹائن بمقابلہ میکسکو

زیک

ایکاروس
آج کا دوسرا مقابلہ ارجنٹائن اور میکسکو کا ہے۔ اس میں ارجنٹائن کے جیتنے کے قوی امکانات ہیں۔ Betting markets بھی یہی کہہ رہی ہیں۔ یہ میچ جرمنی کے وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔
 

زیک

ایکاروس
چھٹے منٹ میں میکسکو نے گول کر دیا تھا مگر کچھ ہی منٹ بعد ارجنٹائن نے برابر کر دیا۔ میرا خیال تھا کہ یہ میچ ارجنٹائن کے لئے آسان ہو گا مگر دونوں ٹیمیں ہم‌پلہ لگ رہی ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ہو سکتا ہے کہ ارجنٹائن اسے وارم اپ میچ کے طور پر لے رہی ہو، کیا ارجنٹائن کے سٹار پلیئر کھیل رہے ہیں؟
بےبی ہاتھی
 

زیک

ایکاروس
وارم‌اپ لینا تو نہیں چاہیئے کہ میچ ہارنے سے ٹیم ورلڈ کپ سے باہر۔

ویسے میکسکو اچھا کھیل رہا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
حیرت ہے، ویسے اس برابر نکلنے والے نتیجے سے کیا ہوگا، کون سی ٹیم آگے جائے گی اور کون سی رہ جائے گی؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس میں میکسیکو جیت جائے گا۔ ویسے کیا یہ سڈن ڈیتھ ٹائم ہے؟
بےبی ہاتھی
 

زیک

ایکاروس
فی الحال تو ارجنٹائن جیت رہا ہے۔ اگر اوورٹائم میں مقابلہ برابر ہو گیا تو پینلٹی ککس پر فیصلہ ہو گا۔
 

زیک

ایکاروس
ارجنٹائن بھی کوارٹرفائلز میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا۔
 
Top