انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی مجھے معلوم ہوا تھا کہ آپ نے ہونڈا موٹر سائیکل کی ایجنسی لی تھی، اس کے متعلق کچھ بتائیں اور کام کیسا چل رہا ہے؟
 

تعبیر

محفلین
تعبیر میں ریگولر ہی ہوں آپ سنائیں آپ کب ہمارا امتحان لے رہی ہیں !

مع السلام
اچھا جبکہ آپ کی لمبی لمبی خاموشیوں سے تو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کی طرف بجلی چلی نہیں جاتی بلکہ کٹ ہی جاتی ہے :D
امتحان کیسا آپ نے تو خود اپنے آپ کو حلال ہونے کے لیے پیش کیا ہے :ROFLMAO:
جب کہیں میں ٹاپک پوسٹ کر دونگی ان شاءاللہ بس تھوڑا سا ہوم ورک کرنا ہو گا اس کے لیے ٹائم درکار ہے بس ایک آدھ دن کا اور ہاں جو مجھے جوابات کے لیے لمبا انتظار کرواتے ہیں نا مجھے ان پر پھر بہت غصہ آتا ہے پھر :p
 
Top