انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

پاکستانی نے کہا:
ذاتی پیغام ہو یا نہ ہو مگر یہ حقیقت ہے کہ یہاں آپ کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی تھی۔

آپ کے خلوص کا میں معترف ہوں پاکستانی مگر ذاتی پیغام سے اہم اور ایسے دھاگوں کا بھی پتہ چل جاتا ہے جو نگاہ سے اوجھل ہوں مگر وہاں پیغام لکھنے کی ضرورت ہو۔
 
حجاب

محفلین
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
جواب کچھ بنا نہیں محب :roll: آپکے جواب دینے کی صلاحیتوں کو زنگ لگتا جا رہا ہے ، محفل پر حاضری ذرا جلدی جلدی لگایا کریں تاکہ جوابی مہارت برقرار رہے :p

پڑے پڑے چیزوں کو زنگ لگ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں اس محاورے سے یہ نتیجہ تو نہیں نکالا :)

جواب کچھ بنا نہیں بلکہ پورا بن گیا جس کا اندازہ جوابی جملوں سے لگایا جا سکتا ہے ویسے صلاحیتوں کو زنگ لگ رہا ہو تو دور کرنے کا کوئی دیسی نسخہ ہے :lol:

محفل پر حاضری کی کوشش برابر جاری ہے اور یہ گلہ بھی کہ کسی نے ذاتی پیغام اب تک نہیں کیا۔

جی جناب دیسی نسخہ آپ کے لئے یہ ہے کہ بقرعید آ رہی ہے بس کرنا یہ ہے کہ چاقو چھری دھار کروائیں گے ناں تو ساتھ ہی صلاحیتیں بھی ،اور تھوڑی سی زبان بھی :p دماغ کو ذرا کھلی فِضا میں رکھیں یعنی گنجے ہو جائیں :p یہ سب کریں اور پھر دیکھیں کمال۔ :lol:
 
حجاب

محفلین
:lol: دوست ایسا کبھی مت کیجیئے گا کہ یہ مشورہ کسی خاتون کو دیں، زبان وہ بھی کسی خاتون کی دھار ہوگئی تو پھر تو اور تیز ہو جائے گی ۔ :p
 
دوست

محفلین
بات آپ کی بجا ہے
کافی دنوں سے دماغ میں یہ مصرعہ پھدک رہا تھا سو اب اسے دستخطوں میں شامل کررہا ہوں۔۔۔
اس پر تو کسی خاتون کو قطعی اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔
 
حجاب

محفلین
دوست نے کہا:
بات آپ کی بجا ہے
کافی دنوں سے دماغ میں یہ مصرعہ پھدک رہا تھا سو اب اسے دستخطوں میں شامل کررہا ہوں۔۔۔
اس پر تو کسی خاتون کو قطعی اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔

بلکل اعتراض نہیں ہوگا اس پر کسی خاتون کو کیونکہ ( معشوق ) خاتون نہیں ہو سکتی ، خاتون معشوقہ ہوگی :p
 
ظفری نے کہا:
محب علوی نے کہا:
‌ ویسے صلاحیتوں کو زنگ لگ رہا ہو تو دور کرنے کا کوئی دیسی نسخہ ہے :lol:

ہاں میرے پاس ہے محب ۔۔۔ مگر دیسی نہیں ولایتی نسخہ ہے اگر کہو تو بجھوا دوں ۔ :wink:

سنا ہے ولایتی نسخے اگر کام کر بھی جائے تب بھی متعدد دیگر امراض پیدا کرجاتے ہیں جن سے نمٹنے میں اور ہی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے :wink:
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
جواب کچھ بنا نہیں محب :roll: آپکے جواب دینے کی صلاحیتوں کو زنگ لگتا جا رہا ہے ، محفل پر حاضری ذرا جلدی جلدی لگایا کریں تاکہ جوابی مہارت برقرار رہے :p

پڑے پڑے چیزوں کو زنگ لگ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں اس محاورے سے یہ نتیجہ تو نہیں نکالا :)

جواب کچھ بنا نہیں بلکہ پورا بن گیا جس کا اندازہ جوابی جملوں سے لگایا جا سکتا ہے ویسے صلاحیتوں کو زنگ لگ رہا ہو تو دور کرنے کا کوئی دیسی نسخہ ہے :lol:

محفل پر حاضری کی کوشش برابر جاری ہے اور یہ گلہ بھی کہ کسی نے ذاتی پیغام اب تک نہیں کیا۔

جی جناب دیسی نسخہ آپ کے لئے یہ ہے کہ بقرعید آ رہی ہے بس کرنا یہ ہے کہ چاقو چھری دھار کروائیں گے ناں تو ساتھ ہی صلاحیتیں بھی ،اور تھوڑی سی زبان بھی :p دماغ کو ذرا کھلی فِضا میں رکھیں یعنی گنجے ہو جائیں :p یہ سب کریں اور پھر دیکھیں کمال۔ :lol:

دیسی نسخہ ہے کہ قربانی کا نسخہ ہے ویسے کیا نسخہ آزمودہ بھی ہے :lol:

اگر آزمودہ ہے تو کیا خود پر آزمایا ہے یا کسی نے رضاکارانہ طور پر آزمائش کے لیے خود کو پیش کر دیا تھا (جو ممکن لگتا نہیں ہے)۔

کھلی فضا میں دماغ رکھنے سے گنجے پن کا سرا ڈھونڈنا کسی دقیق نکتہ رس کا ہی کام ہو سکتا ہے عام آدمی کے بس کی بات تو نہیں ویسے دماغ سر کے اندر ہوتا ہے یہ تو پتا ہے نہ :p
 
اگر آپ اس کو قربانی کا نسخہ سمجھ رہے ہیں تو پھر آزمایا ہوا نہیں ہے :p کیونکہ قربانی تو بکرے کی ہوتی ہے میں کیسے بتاؤں :p جب دماغ کی کارکردگی بڑھانی ہو تو گنجا ہونا ضروری ہے نا۔کیونکہ بالوں کی وجہ سے دماغ تک آکسیجن نہیں جاتی اسپیشل کیسیز میں :p جی اتنا تو پتہ ہے دماغ سر کے اندر ہوتا ہے میرا تو ہے آپ کا پتہ نہیں :p
 
امن ایمان

محفلین
امن صحیح سے ٹائپ کیا کرو ناں،اب دیکھو ذرا مجھے نظر ہی نہیں آرہا کہ شمشاد صاحب کے نام کے بعد لکھا کیا ہے

جی بچو۔۔۔۔انشاءاللہ بہت جلدی حجاب کے لیے تعارف فورم میں ایک نیا تھریڈ اوپن ہونے والا ہے۔۔۔جس کا نا م کچھ اس طرح سے ہوگا۔۔۔

انٹرویو ود حجاب

حجااااااااااب اب ٹھیک سے ٹائپ کیا ہے نا ۔۔۔؟ :D

ہاں واقعی مجھے بھی نظر نہیں آرہا۔۔۔ حج اور آب سا کچھ لکھا تو نظر آرہا ہے مگر معلوم نہیں حج اور آب کا کیا تعلق ہے ۔۔۔ کہیں آب زم زم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ہاں سمجھ گئ امن شمشاد بھائ سے کہہ تہے ہیں انہیں حج سے آپ زم زم بھیج دے۔

جیہ۔۔>>>
:lol: ۔۔جی جی وہی تعلق ہے جو آپ کا بھی وہاں مجھ سے ہے۔۔ابھی آج کل کچھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔لیکن ایلفی ہے نا۔۔۔انشاءاللہ ایلفی کی مدد سے بہت جلدی پھر وہاں سے جڑ جائے گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔۔۔۔( بات سمجھ آئی یا کچھ مزید وضاحت کروں) :wink:

کیوں بھئی آپ دونوں کی نزدیک کی نظر اتنی کمزور ہے کیا کہ “ چا “ نہیں پڑھا جا رہا۔ اصل میں امن ہر رشتے کو مختصر کر کے لکھتی ہے جیسے آنٹی کو آنی۔

اور ہاں امن میرے اور شگفتہ صاحبہ کے سوالات کیا ایک جیسے ہیں؟ اگر ہیں تو پہلے ان سے پوچھ لو تا کہ میں نقل شقل کا انتظام کر لوں۔

شمشاد چا آپ اب فکر نا کریں۔۔اب میں نے جیہ اور حجاب کو بہت اچھی طرح سمجھا دیا ہے :p ۔۔۔ اور ہاااااااااا نقل ۔۔۔ایسا سوچنا بھی منع ہے۔۔۔۔ وہاں سب کچھ سچ سچ اور اپنا اپنا چلے گا نا :D
 
امن ایمان

محفلین
میں چاہ رہی تھی کہ نئے انٹرویوز کے ساتھ ساتھ پرانے انٹرویو جو ابھی ادھورے ہیں، ان کو بھی ساتھ لے کر چلوں۔۔اس لیے یہاں reminder پوسٹ کررہی ہوں کہ اب کس سے بات شروع ہوگی اور کہاں ختم ہو گی۔۔۔تو

اعجاز چاء اور حجاب آپ تیار ہیں نا۔۔۔؟؟

! اعجاز چاء سے بات چیت ( جو کہ ادھوری رہ گئی تھی)

!! حجاب سے بات۔۔۔

!!! شمشاد چاء سے بات۔۔

!!!! محسن حجازی صاحب سے بات۔۔

باقی ظفری جیسے ہی واپس آتے ہیں تو ان کو بھی دیکھتے ہیں۔

شکفتے، نبیل، محب، جیہ اور شاکر تب تک کچھ اور آرام فرما لیں۔ ( یہ مت سمجھیے گا کہ میں آپ کو بھول گئی ہوں اچھاااا) :p

(بس دعا کریں۔۔واپڈا والوں کو کچھ رحم آجائے۔۔۔دن میں اور رات میں اتنی بار لائٹ جاتی ہے اور لائٹ آنے کے بعد نیٹ بھی پھر اپنی مرضی سے چلتا ہے۔ :( )
 
شمشاد

لائبریرین
میں حاضر

اور “واہ پھڈا“ والوں کو سدھارنا بہت مشکل ہے، انہی کے لیے ایک عدد جن ڈھونڈ رہا ہوں۔
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء
c086.gif
پلیززززز جلدی سے جن ڈھونڈیں۔۔۔پتہ ہے ابھی میرے ساتھ کیا ہوا۔۔۔۔میں نے یہاں دو تین تھریڈز کھول رکھے تھے۔۔۔سب کو اتنے غورو خوص سے پڑھا۔۔ساتھ ساتھ سوال لکھتی گئی۔۔۔اور جب پوسٹنگ کا وقت آیا تو لائٹ چلی گئی۔
c074.gif
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو میں جا رہا ہوں جن ڈھونڈنے کے لیے۔

واپسی ہو گی کوئی ایک گھنٹے بعد۔
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء وہ جن ابھی تک نہیں ملا نااا
c086.gif

اس جن سے یہ بھی کہیے گا کہ امن لکھنا بھول رہی ہے۔۔پلیزز آکر اس کی مدد کرادے۔ :(

حجاب، آپ تو بہت اچھی ہیں۔۔مجھے پتہ ہے کہ کبھی بور نہیں ہوتیں ہیں اور منع بھی نہیں کرتیں ہیں۔۔بس میرا ٹیمپو ٹوٹ گیا ہے۔۔اس لیے انٹرویو تھریڈ میں بات کرتے ہوئے تھوڑی مشکل پیش آرہی ہے۔ :(

شکفتے، آپ جناب خوش ہولیں :(

راسخ صاحب یہ عجوبے جوابات کیا ہوتے ہیں۔۔؟ :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
امن بڑی مشکل سے ایک جن ملا تھا لیکن وہ بھی واہ پھڈا والوں سے بہت تنگ ہے اور ان کو سدھارنا اس کے بس کی بھی بات نہیں۔ کیونکہ عین اس کی شادی کے دن بجلی چلی گئی تھی اور وہ اپنی ساری قوتیں آزمانے کے باوجود بجلی واپس نہیں لا سکا تھا۔
 
Top