اراکینِ لائبریری

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
لائبریری ٹیم میں خوش آمدید مغل صاحب۔
آپ کو معلوم ہے اردو ویب کی لائبریری میں ممبر شپ کا مطلب کتابیں پڑھنا نہیں بلکہ کتابیں لکھنا ہے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء تمہیں بھی نبیل بھائی کا ذاتی پیغام ملا ہو گا۔ ذرا شگفتہ بہن سے رابط کر کے فہرست تو بنا دو۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔ شگفتہ کہاں ہیں؟؟ مجھے تو آجکل نظر نہیں آ رہیں۔ ویسے شگفتہ نے تو اب تک لائبریری ایوارڈز کو بھی نہیں دیکھا۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
کافی دنوں سے محفل میں تو نہیں آ رہیں، ویسے باجو کی ان سے شاید کل فون پر بات ہوئی تھی۔
 

مغزل

محفلین
شمشاد صاحب میں نے کام تو شروع کردیا ہے اور
آپ نے دیکھ بھی لیا پھربھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
چلیئے خوش ہولیں !!
 

فہیم

لائبریرین
لائبریری ٹیم میں‌ خوش آمدید مغل صاحب:)

منتظمین سے گزارش ہے کہ مغل صاحب کے نام کے ساتھ ان کے رینک (ماہر) کی جگہ لائبریری ٹیم ممبر لکھ دیا جائے۔

تاکہ یہ واقعی لائبریری کے ممبر معلوم ہوں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top