مبارکباد ادب دوست کو اردو محفل پہ ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

محترم نزیر بھائی کو اردو محفل پر میری طرف سے ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔۔۔۔اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین

123.jpg
 
عبد الرحمن

لائبریرین
ماشاء اللہ!

بہت مبارک ہو نذیر بھائی!

بہت خوشی ہوئی آپ کے ہزار مراسلے کی تکمیل پر۔

یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں! :)
 
خرم انصاری

محفلین
ہم نے تو 9 سے 14 صرف 5 دن کا فرق رکھا تھا محفل پر آنے میں کہ آپ کی آمد 9 مارچ کو ہوئی اور 14 مارچ کو محفل اور اہل محفل نے ہمارا دیدار کیا مگر آپ نے تو حد ہی کر دی میرے اس 66ویں مراسلے پر 1000 مراسلے کیے بیٹھے ہیں۔۔۔ہوائی جہاز پر سوار ہیں کیا؟؟؟
بہرحال ڈھیروں مبارکیں اتنی کہ سمیٹے نہ سمٹے
 
بہت بہت مبارک ہو ادب دوست صاحب۔ آپ کی گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ واقعی ادب دوست ہیں ورنہ نام رکھنا کونسا مشکل کام ہے :) آپ واقعی اردو محفل کے ایک قیمتی رکن ہیں :)
 
خرم انصاری بھائی ، بہت نوازش ، بہت شکریہ۔
میں اپنی سبک رفتاری کی معافی چاہتا ہوں ۔ دراصل خالی برتن بجتا زیادہ ہے اس لیے بات بے بات اپنی فضولیات شروع ہو جاتی ہیں ۔ میں معذرت خواہ ہوں۔
 
بہت بہت مبارک ہو ادب دوست صاحب۔ آپ کی گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ واقعی ادب دوست ہیں ورنہ نام رکھنا کونسا مشکل کام ہے :) آپ واقعی اردو محفل کے ایک قیمتی رکن ہیں :)

لئیق احمد بھائی بہت نوازش، بہت شکریہ ۔ آپ کی حوصلہ افزائی بے انتہا اہمیت کی حامل ہے ۔ بندہ آپ کا شکر گزار ہے۔
 
کوئی میری تصحیح کرے گا کہ جناب کا نام "نذیر" ہے یا "نزیر"
"نذیر" نام تو میں نے سن رکھا ہے مگر "نزیر" پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں۔
جب
دیکھا تو سمجھا کہ شاید غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہے مگر جب
دیکھا تو لگ رہا ہے کہ شاید غلطی سے ٹائپ نہیں ہوا۔ خصوصاً ادب دوست صاحب سے گزرش ہے کہ میری رہنمائی فرمائیں :)
 
مبارکاں، ودھیاں جی۔۔۔۔ ماشااللہ
نزیر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ محفل میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں آپ (y)(y)(y)
:):):)

ویسے۔۔۔۔۔:battingeyelashes: آپ ۔۔۔تو خاکسار نہیں ہوتے۔۔ :winking:

بہت بہت شکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحب، مجھے بھی بے انتہا خوشی ہے کہ محفل میں آپ جیسے لوگوں سے دوستی کا موقع ملا۔
اور خاکسار میں عموماََ شام کے وقت ہوتا ہوں۔
 
کوئی میری تصحیح کرے گا کہ جناب کا نام "نذیر" ہے یا "نزیر"
"نذیر" نام تو میں نے سن رکھا ہے مگر "نزیر" پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں۔
جب

دیکھا تو سمجھا کہ شاید غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہے مگر جب

دیکھا تو لگ رہا ہے کہ شاید غلطی سے ٹائپ نہیں ہوا۔ خصوصاً ادب دوست صاحب سے گزرش ہے کہ میری رہنمائی فرمائیں :)

لئیق احمد بھائی،
ع۔۔ تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے دیوانے کا نام ۔۔۔
۔
۔
۔
(ویسے نام نذیر ہی ہوتا ہے خدا معلوم احباب کیونکر نزیر لکھتے ہیں )
 
Top