ادبی کتب سے متعلق ویب سائٹس

تلمیذ

لائبریرین
ان مفید ویب سائٹس کے نام پوسٹ کرکے بڑی عنایت کی ہے آپ نے، جناب۔
ان میں سے چند میرے لیے بھی نئی ہیں۔
 

ساقی۔

محفلین
کسی بھی موضوع کی کتاب کا ڈاون لوڈ لنک ایک سیکنڈ میں آپ کے سامنے۔مجھے تو جب سے یہ سائٹ ملی ہے کسی اورکی ضرورت ہی نہیں رہی۔
http://www.allbooksfind.com/

میں نے "اردو "لکھ کر سرچ کی تو پچاس سے زیادہ صفحات کے لنک سامنے آ گئے۔ہر صفحے پر تقریبا بیس لنک ہیں

292tog4.jpg

2wr2iph.jpg
 
آخری تدوین:
Top