اب کے کون آئے گا؟

حسن علوی

محفلین
حسن بھائی تو نہیں آئے میں آجاتی ہوں‌۔
اب حسن بھائی آ بھی جائیے ۔

بجا فرمایا آپ نے سعود بھائی۔ اب یہ تو کاروبارِ زندگانی ٹھہرا کیا کیجیئے۔
عندلیب آ بھی جایئے

ذرا دیکھیئے دی دی ہماری پوسٹس میں مماثلت :)
 

عندلیب

محفلین
ابھی تیس منٹ لگے نگے شمشاد بھائی کو آنے میں مجھے تو ایسا لگتا ہے
اب سعود بھائی آ جائیں تو مہربانی ۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
انہوں سے تو بٹیا رانی کو یاد کیا تھا آپ تو بھائی صاحب ہیں نا۔ ہیں نا؟
اب آکر بتائیں ذرا۔۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
کس کو یاد کر لیا تھا اور کون ہے جو نہیں آیا۔ جو نہیں آیا اس کو پھر سے بلائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top