اب کے کون آئے گا؟

ہاں میں کم پسند کرتا ہوں اس دھاگے میں آنا۔ اور اب گھر کو نکل رہا ہوں اس لئے چند گھنٹوں بعد آن لائن ہو سکوں گا انشاء‌ اللہ۔

آپ سن رہی ہیں نہ اپیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں چاند بابو آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر ہو گئے۔

یہ اپنے پپو بھائی کہاں ہیں؟ سیر کی تھکاوٹ تو اتر گئی ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top