اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابن بطوطہ

محفلین
جس کبوتر کے ذریعے چٹھی ارسال کی گئی تھی وہ غلطی سے ہماری مڈیر پر چھوڑ گیا یہ پیغام تو جیسے ہی پیغام ملا ہم بنفس نفیس خود ہی چلے آئے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں سارہ نے یاد کیا اور میں آ گیا ہوں، ویسے یہ اوپر کے پیغامات پڑھتے ہونے میں تمہارے آنے کی ہی پیشگوئی کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً مجھے دیر ہو جاتی ہے۔ اور اب تو کھانے کا وقفہ ختم ہونے کو ہے۔

اب عندلیب کو بلا لیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top