اب کے کون آئے گا؟

شمشاد

لائبریرین
افطار کے وقت تو جی چاہتا ہے دس گلاس پانی پی جاؤں۔ یہاں موسم بھی تو خاصا گرم ہے ناں۔
 
ظفری

لائبریرین
:grin:

خواتیں کا دماغ ہوتا ہی اتنا ہائی لیول کا ہے کہ کوئی اسپیشلسٹ اتنا ذہین پیدا ہو ہی نہیں سکتا جو اس کو چیک کر سکے ۔۔:tounge:
پروفیسرز تو مرد ہی کھسکے ہوئے ہوتے ہیں سارے ۔۔ جب ہی تو لظیفے بھی ان پر ہی بنتے ہیں ہمیشہ ۔۔:grin: کبھی کسی خاتوں پروفیسر پر لطیفہ دیکھا ہے کوئی ؟۔۔:tounge:

بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ واقعی اتنا لیول ہائی ہوتا ہے کہ دماغ نظر ہی نہیں آتا ۔ :music:

آپ یوں‌کہتیں کہ مرد تو سارے ہی ذہین ہوتے ہیں ۔ کبھی کسی خاتون کو پروفیسر دیکھا ہے تو بات پھر بھی کچھ بنتی تھی ۔ :boxing: ۔۔۔۔ :grin:
 
زونی

محفلین
السلام علیکم! زونی میرے بارے مین کیا خیال ہے اگر آپ کی اجازت ہو تو آ جاؤں‌۔۔۔

ارے عندلیب آپ کہاں ہوتی ہیں آجکل ، کیسی ہیں اور میری بھانجیاں کیسی ہیں:)، اور مجھ سے اجازت لینے کی کیا بات ھے ، میں تو خود بغیر اجازت آئی ہوں:grin:
 
زونی

محفلین
بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ واقعی اتنا لیول ہائی ہوتا ہے کہ دماغ نظر ہی نہیں آتا ۔ :music:

آپ یوں‌کہتیں کہ مرد تو سارے ہی ذہین ہوتے ہیں ۔ کبھی کسی خاتون کو پروفیسر دیکھا ہے تو بات پھر بھی کچھ بنتی تھی ۔ :boxing: ۔۔۔۔ :grin:

ہاہاہا یہ کیا ہو رہا ھے یہاں ،،،،، عورت اور مرد کی جنگ میں جیتا کون :(

ظاہر ھے عورت ہی:grin::grin:
 
ظفری

لائبریرین
مزاج تو خیریت سے ہے ۔ ہاں البتہ شریف سے کافی دن ہوئے ملاقات نہیں ہوئی ۔ پتا نہیں زرداری کی حکومت میں نہ جانے کس حال میں ہے ، ؟ :grin:
 
زونی

محفلین
عندلیب بہن ۔۔۔ آپ نے مردوں کو بیچارہ کہہ دیا تو پھر ہار جیت کا سوال ہی کیا رہ جاتا ہے ۔ ؟ :hatoff:

ویسے ایک بات ھے کہ بیچارہ کوئی بھی نہیں ہوتا ، بیچارہ صرف بیچارہ ہوتا ھے اور وہ ہمیشہ بیچارہ ہی ہوتا ھے چاہے مرد ہو یا عورت ،،،،،:grin::grin:
 
زونی

محفلین
مزاج تو خیریت سے ہے ۔ ہاں البتہ شریف سے کافی دن ہوئے ملاقات نہیں ہوئی ۔ پتا نہیں زرداری کی حکومت میں نہ جانے کس حال میں ہے ، ؟ :grin:

اوہو ،،،، کس منحوس کا نام لے لیا ، اب کل کا روزہ بھی بدمزہ رہے گا ،( مراد زرداری سے ھے ):grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top