اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
قدموں کے نشان پکی سڑک پر کیسے ہو سکتے ہیں اور میں تو ویسے بھی موٹر سائیکل پر تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی پھر جا رہا ہوں۔ لیکن اس دفعہ لفٹ لیکر جا رہا ہوں، نشان اگر ہوئے بھی تو ٹائروں کے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی لفٹ کا انتظار کر رہا ہوں کہ کب کوئی گاڑی آئے اور مجھے لفٹ دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گاڑی بند ہو گئی تھی پھر سٹارٹ ہی نہیں ہو پا رہی تھی۔ بڑی مشکل سے دھکا لگا کر سٹارٹ کروائی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دھکا لگا کر گاڑی کو سٹارٹ کروایا اور وہ گاڑی لے کر چلتا بنا، مجھے ادھر ہی چھوڑ گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top