چلیں پھر میں بھی نکلتا ہوں کہ یہاں بھی وقت ہوا چاہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2006 #183 نہیں بھئی بات نہیں بن پا رہی ٹھہرنے کی، جانا ہی ہو گا، اس لیے میں ہی جا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2006 #186 بس یہ چائے ختم کر لوں پھر نکلتا ہوں، نیند سے آنکھیں بوجھل ہو رہی ہیں۔
قیصرانی لائبریرین اگست 4، 2006 #190 میں تو باری باری ہر دھاگے پر جاتے ہوئے بتاتا جاتا ہوںکہ اب کہاںملوں گا۔ ابھی اگلے گانے کی پوسٹنگ کے صفحے پر قیصرانی
میں تو باری باری ہر دھاگے پر جاتے ہوئے بتاتا جاتا ہوںکہ اب کہاںملوں گا۔ ابھی اگلے گانے کی پوسٹنگ کے صفحے پر قیصرانی
پاکستانی محفلین اگست 4، 2006 #191 قیصرانی نے کہا: میں تو باری باری ہر دھاگے پر جاتے ہوئے بتاتا جاتا ہوںکہ اب کہاںملوں گا۔ ابھی اگلے گانے کی پوسٹنگ کے صفحے پر قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ‘انہی رستوں پہ چل کے آ سکو تو آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا: میں تو باری باری ہر دھاگے پر جاتے ہوئے بتاتا جاتا ہوںکہ اب کہاںملوں گا۔ ابھی اگلے گانے کی پوسٹنگ کے صفحے پر قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ‘انہی رستوں پہ چل کے آ سکو تو آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین اگست 4، 2006 #192 پاکستانی نے کہا: یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ‘انہی رستوں پہ چل کے آ سکو تو آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انگریزی میں اسے کہتے ہیں Exactly قیصرانی
پاکستانی نے کہا: یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ‘انہی رستوں پہ چل کے آ سکو تو آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انگریزی میں اسے کہتے ہیں Exactly قیصرانی
قیصرانی لائبریرین اگست 4، 2006 #195 یعنی یہاںکے وقت کے مطابق نو بجے رات۔۔۔اللہ حافظ میں بھی چلا ابھی گیم کھیلنے
قیصرانی لائبریرین اگست 4، 2006 #197 وولٹ کی رکنیت مل گئی ہے، اور کام کرنا سیکھ رہا ہوں۔ ابھی محسن بھائی کو بتانے چلا