عبدالرحمٰن
محفلین
جی اب جاوید بھائی
شمشاد نے کہا:اب راسخ بھائی
راسخ بھائی آپ نے شروع میں کچھ اچھے دلچسپ خطوط لکھے تھے۔ لگتا ہے اب کچھ سست ہو گئے ہیں یا مصروفیت بڑھا لی ہے۔
جی ہاں اب انہوں نے سب کے جگھڑے سن دیکھ لئے ہیں تبھی کچھ سستی آئی ہوگی ۔