اب کس کو آنا ہے 8

قیصرانی بھائی ، اللہ کا کرم ہے ۔ میں آج کل بہت خوش ہوں اور ایک سوفٹویر کی کمپین کر رہا ہوں جو پاکستانیوں کو سنسر شپ سے نجات دے گا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائی ، اللہ کا کرم ہے ۔ میں آج کل بہت خوش ہوں اور ایک سوفٹویر کی کمپین کر رہا ہوں جو پاکستانیوں کو سنسر شپ سے نجات دے گا ۔
ماشاء اللہ بھائی جی آپ خوش ہیں۔ اللہ پاک آپ کو مزید خوشیاں عطا فرمائے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top