اب کس کو آنا ہے 8

عبدالرحمٰن

محفلین
قیصرانی نے کہا:
عبدالرحمٰن نے کہا:
شکریہ بھائی جی، کیسے ہیں؟

اب پھر نوید ملک
ارادہ تو جانے کا تھا
مگر آپ کا جواب دیئے بغیر جانے کو دل نہیں کیا۔
اور چلا آیا۔
آپ نے میرے بارے پوچھا تو کتنا خوش ہوا
میرے بعد آپ ہی آجائیں۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
صاحب کو جب عربی لہجے میں تجوید کے ساتھ کہتے ہیں تو صواحیب بن جاتا ہے نا نوید صواحیب :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top