قیصرانی نے کہا:باجو بلیو ٹوتھ صرف کچھ میٹر کے فاصلے کے اندر ہی کام کرتی ہے۔ زیادہ فاصلہ ہو تو کام نہیں کرے گیبوچھی نے کہا:بلیو ٹوتھ بھی ہے تو بتاؤ میں موبائل سے ہی تمھارے موبائل پر تصویروں کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی سینڈ کرتی ہوں ، سب کو دیکھ لینا ، ورنہ آرام سے ہاٹ میل پر جاتی ہوں تو بھیج دیتی ہوں ،
 چھوٹے بھیا اس نمونے کے کچھ بھی سینڈ کرو جو کام کرتا بھی ہو تب بھی اسکو نہیں مل پاتیں
  چھوٹے بھیا اس نمونے کے کچھ بھی سینڈ کرو جو کام کرتا بھی ہو تب بھی اسکو نہیں مل پاتیں   کسی بندے کے موبائل جیسا اسکا موبائل
   کسی بندے کے موبائل جیسا اسکا موبائل   
  
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
اعجاز اختر صاحب ، امید ہے راوی چین ہی چین لکھ رہا ہوگا
بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا اس نمونے کے کچھ بھی سینڈ کرو جو کام کرتا بھی ہو تب بھی اسکو نہیں مل پاتیں
کسی بندے کے موبائل جیسا اسکا موبائل


سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
بوچھی ، کیسی ہیں آپ ؟
 رسی کشی کی گیم ، میوزیکل گیم کھیل کیھل کے آج دوپہر تک برا حال ہے ۔
  رسی کشی کی گیم ، میوزیکل گیم کھیل کیھل کے آج دوپہر تک برا حال ہے ۔   کل سارے گھر والے رسیاں کھنچتے رہے ہیں آج کوئی بھی بیڈ سے اٹھُ نہیں پا رہے ۔
  کل سارے گھر والے رسیاں کھنچتے رہے ہیں آج کوئی بھی بیڈ سے اٹھُ نہیں پا رہے ۔ زکریا نے کہا:پھر تو آپ آرام کریں بوچھی۔
اب قیصرانی۔
 مگر صبح تو پھر ہر حال میں ، مجھے کام کرنے ہی ہیں کہ چٹھی ختم ہوئی ، بیس کو میرا اک اگزیم بھی ہے
  مگر صبح تو پھر ہر حال میں ، مجھے کام کرنے ہی ہیں کہ چٹھی ختم ہوئی ، بیس کو میرا اک اگزیم بھی ہے  قیصرانی نے کہا:بے چاری باجو۔۔۔
ویسے مزہ آیا تھا کیا؟
 میری تین بہنیں ، بہنوئی حضرات ، انکی ماں بہنیں
  میری تین بہنیں ، بہنوئی حضرات ، انکی ماں بہنیں   پھر میرے دس بھانجے نو بھانجیاں ،  سب نے ٹیم بناکر رسی کھنچی ۔
  پھر میرے دس بھانجے نو بھانجیاں ،  سب نے ٹیم بناکر رسی کھنچی ۔   اور بہت سی دوسری گیمز  کھیلے ۔  رات ڈھائی تین بجے سب بڑے آرام ہنسی خوشی ہوئے
  اور بہت سی دوسری گیمز  کھیلے ۔  رات ڈھائی تین بجے سب بڑے آرام ہنسی خوشی ہوئے   آج سب کا اک دوسرے کو خیر خیریت کے فون آتے گئے کہ ہم تو تھکاوٹ سے بیمار پڑ گئے ہیں تو تمھارا کیا حال ہے ؟ تو تم کیسی ہو تو پتا چلا سارے ہی زور آزمائی میں اسقدر بیمار ہیں کہ آج کوئی بھی بستر سے اٹھا نہیں ۔
  آج سب کا اک دوسرے کو خیر خیریت کے فون آتے گئے کہ ہم تو تھکاوٹ سے بیمار پڑ گئے ہیں تو تمھارا کیا حال ہے ؟ تو تم کیسی ہو تو پتا چلا سارے ہی زور آزمائی میں اسقدر بیمار ہیں کہ آج کوئی بھی بستر سے اٹھا نہیں ۔  
کوئی بات نہیں باجو، کچھ دن ایسے یادگار ہوتے ہیں کہ ان کے لیے تھوڑی بہت تھکن کوئی معنی نہیں رکھتیبوچھی نے کہا:تو تم کیسی ہو تو پتا چلا سارے ہی زور آزمائی میں اسقدر بیمار ہیں کہ آج کوئی بھی بستر سے اٹھا نہیں ۔

 
  
  
  
بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ،
شادی کے کچھ دن بعد دلہن نے اپنے شوہر کو بتایا،
‘ وہ ہر وقت میرے پیچھے لگا رہتا ہے گھر کے بھی چکر لگاتا ہے چھٹی والے دن تو کئی بار گھر آجاتا ہے میں تو اس سے بہت عاجز آگئی ہوں کل میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی اس نے مجھے راستے میں گیھر لیا اور گڑگڑانے لگا اپنی بات منوانے کے لیے ۔
شوہر بولا کہ ، اس کو تو میں دیکھ لوں گا مگر معلوم تو ہو - آخر چاہتا کیا ہے ؟
کہتا ہے انشورنس کروالو ، - بیوی نے منہ بنا کر کہا ۔

 بہت خوب با جو
 بہت خوب با جوبوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ
۔
اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
قیصرانی نے کہا:بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا اس نمونے کے کچھ بھی سینڈ کرو جو کام کرتا بھی ہو تب بھی اسکو نہیں مل پاتیں
کسی بندے کے موبائل جیسا اسکا موبائل


بلا تبصرہ
 
 